Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

صدر مملکت نے ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کو نشان پاکستان سے نواز دیا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کو نشان پاکستان سے نوازدیا۔

ملائیشین وزیراعظم کو نشان پاکستان دینے کی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔

تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، وفاقی وزرا سمیت اعلی سول و فوجی حکام نے شرکت کی۔

تقریب میں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ، وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی، گونر پنجاب بھی شریک ہوئے۔

Related posts

ملک میں سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی ہو گئی

Mobeera Fatima

روسی صدر پیوٹن کا ٹرمپ سے متحدہ عرب امارات میں ملاقات کا عندیہ

Mobeera Fatima

غیر ملکی شہریوں کی سکیورٹی: داسو اور چلاس میں سیف سٹی پراجیکٹ لگانے کا فیصلہ

admin

Leave a Comment