Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

عمران خان کی ضمانت کی اپیلوں پر سماعت کرنیوالا سپریم کورٹ کا بینچ تبدیل

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کے مقدمات میں ضمانت کی اپیلوں کی سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا بینچ تبدیل ہو گیا۔

بینچ میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی جگہ جسٹس حسن اظہر رضوی کو شامل کیا گیا ہے ، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3رکنی بینچ آج ساڑھے 10 بجے سماعت کرے گا۔

واضح رہے گزشتہ روز اسپیشل پراسیکیوٹر ذوالفقار نقوی کی طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے اپیلوں پر سماعت ملتوی کی گئی تھی ، عدالت نے آج دوبارہ کیس کی سماعت کا حکمنامہ جاری کیا تھا۔

 

Related posts

پارٹی کے دو ایم این ایز پارٹی سے رابطے میں نہیں چیئرمین پی ٹی آئی کا اعتراف

Mobeera Fatima

عالمی میڈیا بھی مودی کی نفرت انگیز پالیسی پر بول اٹھا

Mobeera Fatima

سلمان خان مستی والے، شاہ رخ خان محنتی،عامر خان سے سیکھنے کو ملا، کرشمہ کپور

Mobeera Fatima

Leave a Comment