Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںمعیشت

اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیزی ، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، انٹر بینک میں ڈالر بھی گراوٹ کا شکار ہے۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان رہا ، کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 821 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے انڈیکس بلند ترین سطح پ ایک لاکھ 47 ہزار 826 پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔

دوسری جانب روپے انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ گئی ، ایکسچینج کمپنیز ایسوسی کے مطابق 10 پیسے کی کمی سے انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 282 روپے 32 پیسے ہو گئی۔

واضح رہے گزشتہ کئی دنوں سے ڈالر مسلسل سستا ہو رہا ہے جس سے پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری آئی ہے۔

Related posts

خدا جسے تباہ کرنا چاہتا ہے اسے پاگل کر دیتا ہے، مشاہد حسین سید

Mobeera Fatima

خواجہ آصف کا پرتگال میں جائیدادیں خریدنے والوں کے نام سامنے لانے کا اعلان

Mobeera Fatima

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی برقرار ، انڈیکس ایک لاکھ ، 39 ہزار کی حد عبور کر گیا

Mobeera Fatima

Leave a Comment