Daily Systematic Metro News Breaking News
کھیل

صہیب مقصود کے ساتھ شو روم مالک کا فراڈ، وزیراعلیٰ پنجاب اور اعلیٰ حکام سے اپیل کر دی

قومی کرکٹر صہیب مقصود کے ساتھ شو روم مالک نے بڑا فراڈ کر دیا۔

قومی کرکٹر صہیب مقصود sohaib maqsood کا کہنا ہے کہ ان کے ساتھ ایک بڑا کار فراڈ ہوا ہے، جس میں ایک شوروم کے مالک نے ان کی گاڑی ان کی اجازت اور اصل کاغذات کے بغیر فروخت کر دی۔

سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ ان کی گاڑی جس کیصہیب مقصود نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز، پنجاب پولیس اور دیگر متعلقہ حکام سے اپیل کی کہ وہ اس معاملے کی فوری تحقیقات کریں اور ایسے دھوکہ بازوں کو قانون کے کٹہرے میں لائیں جو لوگوں کی محنت کی کمائی سے کھیلتے ہیں۔ مالیت تقریباً 1 کروڑ 40 لاکھ روپے تھی، شوروم مالک نے فروخت کر دی جبکہ اصل کاغذات اب بھی ان کے پاس موجود ہیں۔

صہیب مقصود نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز، پنجاب پولیس اور دیگر متعلقہ حکام سے اپیل کی کہ وہ اس معاملے کی فوری تحقیقات کریں اور ایسے دھوکہ بازوں کو قانون کے کٹہرے میں لائیں جو لوگوں کی محنت کی کمائی سے کھیلتے ہیں۔

 

Related posts

پاکستان کے فٹبالر محمد فضل کا سربیا کی ٹاپ لیگ میں معاہدہ

Mobeera Fatima

ٹی ٹوئنٹی کا نیا ریکارڈ، نیدرلینڈز نے نیپال کو تیسرے سپر اوور میں شکست دیدی

Mobeera Fatima

عماد وسیم کے بعد محمد عامر نے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

Mobeera Fatima

Leave a Comment