Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںکھیل

نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں اسکلز ڈویلپمنٹ کیمپ کا دوسرا مرحلہ شروع

لاہور، نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں قومی کرکٹرز کے اسکلز ڈویلپمنٹ کیمپ کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا ہے جو 30 جون تک جاری رہے گا۔

کیمپ میں 15 کھلاڑی شریک ہوئے، جنہوں نے بیٹنگ، بولنگ اورفیلڈنگ کی خصوصی مشقیں کیں، نمایاں کھلاڑیوں میں فخرزمان، سعود شکیل، حسین طلعت، عامرجمال، محمد نواز، حیدرعلی، علی رضا، میرحمزہ اوردیگرنوجوان ٹیلنٹ شامل ہیں۔

کیمپ کے پہلے مرحلے کی کارکردگی پر نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جائزہ اجلاس بھی منعقد ہوا جس کی صدارت ڈائریکٹرہائی پرفارمنس سینٹرعاقب جاوید نے کی۔

اجلاس میں کوچزاورآفیشلز نے کھلاڑیوں کی کارکردگی، فٹنس اور مستقبل کی حکمت عملی پرتبادلہ خیال کیا۔

Related posts

مرمتی کام کے دوران سکھر بیراج کا ایک دروازہ گر گیا، ایمرجنسی نافذ

Mobeera Fatima

علی امین گنڈاپور کی وارنٹ گرفتاری کی تعمیل نہ ہونے پر عدالت برہم

Mobeera Fatima

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان ، ڈالر بھی سستا

Mobeera Fatima

Leave a Comment