Daily Systematic Metro News Breaking News
انٹرٹینمنٹاہم خبریں

حکمران اللہ اور آخرت کو سامنے رکھ کر فیصلے کریں، حمزہ علی عباسی

پاکستان کے معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے ایک تقریب میں کہا کہ حکمرانوں کو اللہ تعالیٰ اور آخرت کو مدِنظر رکھ کر فیصلے کرنے چاہئیں، چاہے وہ عمران خان ہوں یا کوئی اور ہو۔

یہ بات انہوں ڈ نے ٹورنٹو میں اپنی کتاب ’مائی ڈسکوری آف گاڈ، اسلام اینڈ ججمنٹ ڈے‘ کی تقریبِ رونمائی کے موقع پر کی۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حمزہ علی عباسی نے کہا کہ وہ سیاست پر اصولوں کی بنیاد پر بات کریں گے اور واقعات پر تبصرہ نہیں کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ دنیا بڑی بے رحم ہے اور موت کے بعد لوگ بھلا دیے جاتے ہیں اسی لیے ہمیں آخرت کی فکر کرنی چاہیے۔

Related posts

پشاور ہائیکورٹ کے 10 نئے ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا لیا

Mobeera Fatima

یوم آزادی پر دہشتگردی کا منصوبہ ناکام ، کوئٹہ سے بی ایل اے کا سہولت کار پروفیسر گرفتار

Mobeera Fatima

شادی کی تقریبات پر بھی ٹیکس عائد

Mobeera Fatima

Leave a Comment