Daily Systematic Metro News Breaking News
معیشت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس میں 788 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) نے کاروباری ہفتے کے آخری روز کا آغاز مثبت رجحان کے ساتھ کیا۔

کاروبار کی ابتدا میں ہی حصص بازار نے تیزی  دکھائی جس کے باعث 100 انڈیکس میں دیکھتے ہی دیکھتے 788 پوائنٹس کااضافہ ہو گیا۔

صبح  دس بجے 100 انڈیکس ایک لاکھ 58 ہزار 741 پوائنٹس پرٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔

کاروبار میں تیزی کی اہم وجہ پاکستان اور سعودی عرب کے مابین طے پانے والا دفاعی معاہدہ ہے۔ اسی کی بدولت گزشتہ روز حصص بازار نے پہلی بار ایک لاکھ 58 ہزارپوائنٹس کی سطح عبور کی تھی۔

ماہرینِ معیشت کے مطابق اس معاہدے نے سرمایہ کاروں کے اعتماد کو تقویت دی جس کی وجہ سے KSE-100 انڈیکس بلند ترین سطح کے قریب بند ہوا۔

Related posts

سونا 2 لاکھ 66 ہزار 3 سو روپے فی تولہ ہو گیا

Mobeera Fatima

خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

Mobeera Fatima

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ، اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان

Mobeera Fatima

Leave a Comment