Daily Systematic Metro News Breaking News
کھیل

پاکستان اور بھارت ایک بار پھر آمنے سامنے، دبئی میں فائٹرز کا بڑا ٹاکرا

دبئی، پاکستان اور بھارت ایک بار پھرایک دوسرے کے مقابل آنے جا رہے ہیں، اس بار میدان سیاست یا کرکٹ نہیں بلکہ فائٹنگ رنگ کا ہوگا۔

پاکستانی فائٹر رضوان علی 23 اکتوبرکودبئی میں بھارتی حریف رانا پرتاپ سنگھ کے خلاف ایک بڑے بین الاقوامی مقابلے میں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔

اس فائٹ کو شائقین نے “بگر دین دی سپر بول” کا نام دیا ہے، جس کے لیے دبئی میں بھرپور تیاریوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔

قومی فائٹر رضوان علی اب تک اپنے پیشہ ورانہ کیریئر میں ناقابلِ شکست رہے ہیں اور دس فائٹس میں شاندار کامیابیاں حاصل کر چکے ہیں۔

فائٹ آرگنائزرزکے مطابق یہ مقابلہ دونوں ممالک کے فائٹنگ مداحوں کے لیے انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز موقع ثابت ہوگا۔

Related posts

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر محمد عباس کی چھوٹی بہن انتقال کر گئیں

Mobeera Fatima

سلمان علی آغا کے جلد ہی ٹیسٹ کپتان بننے کی پیشگوئی

Mobeera Fatima

ایشیا کپ، آج افغانستان اور بنگلہ دیش مدمقابل، گروپ بی کی دلچسپ صورتحال

Mobeera Fatima

Leave a Comment