Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

چیف آف ڈیفنس فورسز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جعلی ہے، حکومت

وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا پر چلنے والاچیف آف ڈیفنس فورسز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جعلی قرار دے دیا۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے پاکستان کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز مقرر ہونے کا نوٹیفکیشن تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔

جس پر حکومت نے واضح کیا ہے کہ ایسا کوئی نوٹی فکیشن جاری نہیں کیا گیا اور سوشل میڈیا پر چلنے والا نوٹی فکیشن جعلی ہے

 

Related posts

بحریہ ٹائون کی جائیدادیں نیلام کرنے کا اعلان

Mobeera Fatima

عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل رہی ، تاخیر کی وجہ ایاز صادق کی عدم موجودگی ہے ، علی امین

Mobeera Fatima

آٹے کی قلت، تندور بھی بند ہونے کا خدشہ

Mobeera Fatima

Leave a Comment