Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںکھیل

کنکشن رولز کے تحت نسیم شاہ نے حارث رؤف کی جگہ بیٹنگ کی

نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں پلیئنگ الیون سے باہر ہونے والے نسیم شاہ نے کنکشن رولز کے تحت حارث رؤف کی جگہ بیٹنگ کی۔

ہملٹن میں کھیلے گئے میچ میں بیٹنگ کے دوران فاسٹ باؤلر حارث رؤف سر پر گیند لگنے سے کنکشن ریٹائر ہرٹ ہو گئے تھے، ان کی جگہ پلیئنگ سے باہر ہونے والے فاسٹ باؤلر نے بیٹنگ کی۔

نسیم شاہ نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور انہوں نے اپنے کیرئیر کی پہلی نصف سنچری بھی بنا ڈالی، اس اننگ میں انہوں نے چار چوکے اور چار چھکے بھی لگائے، وہ 51 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

Related posts

علی امین گنڈاپور کی آج عمران خان سے ملاقات کا امکان

Mobeera Fatima

اسرائیلی فوج کا غزہ کے 77 فیصد حصے پر قبضہ، بمباری سے مزید 30 فلسطینی شہید

Mobeera Fatima

سکیورٹی خدشات ، جنوبی وزیرستان میں کرفیو نافذ

Mobeera Fatima

Leave a Comment