Daily Systematic Metro News Breaking News
سائنس اور ٹیکنالوجی

میٹا کا جیون ساتھی کی تلاش کیلئے اے آئی اسسٹنٹ متعارف کرانے کا اعلان

میٹا نے فیس بک پر جیون ساتھی کی تلاش کے لیے اے آئی اسسٹنٹ متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق میٹا نے فیس بک صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا۔ جس میں کوئی بھی شخص فیس بک پر اے آئی اسسٹنٹ کے ذریعے اپنا جیون ساتھی تلاش کر سکے گا۔

اس فیچر میں صارفین اے آئی کے ذریعے اپنے پسند کا جیون ساتھی تلاش کر سکیں گے۔

جیون ساتھی کی تلاش میں کرنے والے ادارے بھی اب اس حوالے سے اے آئی سے مدد لے رہے ہیں۔ اداروں کا کہنا ہے کہ اے آئی کی مدد سے جیون ساتھی کی تلاش میں کافی آسانی ہو گئی ہے۔

اب جیون ساتھی کی تلاش کو مزید آسان بنانے کے لیے ٹیکنالوجی سے مدد لی جا رہی ہے۔ اور اس کے لیے اے آئی کو ترجیح دینا شروع کر دی ہے۔

Related posts

گوگل کا پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگی کا نظام متعارف کرانے کا اعلان

Mobeera Fatima

چینی ہیکرز نے امریکی شہریوں کا میٹا ڈیٹا چوری کر لیا

Mobeera Fatima

آکسفورڈ یونیورسٹی نے طلبا کو چیٹ جی پی ٹی تک مفت رسائی دے دی

Mobeera Fatima

Leave a Comment