Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

ملک میں ایم ڈی کیٹ امتحان کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا

ملک میں ایم ڈی کیٹ امتحان کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے۔

یہ فیصلہ سیلابی صورتحال کی وجہ سے کیا گیا ہے، ملک کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال کی وجہ سے نظام زندگی مفلوج ہے۔

وفاقی وزیر صحت کی ہدایت پر پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل امتحان کی تاریخ سیلابی صورتحال کی وجہ سے تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے مطابق ملک بھر میں ہونے والے ایم ڈی کیٹ کے امتحان اب 26 اکتوبر بروز اتوار کو ہوگا۔

Related posts

انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے سستا ، قیمت 278.40 روپے ہو گئی

Mobeera Fatima

بالائی علاقوں میں شدید ٹھنڈ ، ملک بھر میں موسم سرد رہنے کی پیشگوئی

Mobeera Fatima

دریائے راوی میں 39 سال بعد بڑا سیلابی ریلا گزر رہا ہے، ڈی جی پی ڈی ایم اے

Mobeera Fatima

Leave a Comment