Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںکھیل

بغیر پنالٹی گولز میں لیونل میسی کرسٹیانو رونالڈو سے آگے نکل گئے

ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے بغیر پنالٹی گولز میں پرتگالی اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کو پیچھے چھوڑ دیا۔

ارجنٹینا کے لیجنڈری فٹبالر لیونل میسی نے انٹر میامی کی جانب سے نیویارک ریڈ بُلز کے خلاف 1-5 کی شاندار فتح میں 2 گول اسکور کرکے نیا سنگ میل عبور کر لیا۔

بغیر پنالٹی میسی کے گولز کی تعداد 764 ہو گئی ہے جبکہ رونالڈو کے بغیر پنالٹی گولز کی تعداد 763 ہے، اس طرح میسی نے رونالڈو کو پیچھے چھوڑ دیا۔

رونالڈو نے اب تک 880 سے زائد گولز کیے ہیں لیکن انہوں نے میسی سے زیادہ میچز کھیلے ہیں  رونالڈو نے 150 سے زیادہ پنالٹی گولز کیے ہیں، ان گولز کا رونالڈو کے ٹوٹل گولز میں بڑا کردار ہے۔

Related posts

پی ایس ایل 10، 8 اپریل سے 20 مئی تک کروانے کی تجویز

admin

پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی

Mobeera Fatima

قومی کرکٹر شاہنواز دھانی انجری کا شکار، ڈارون ٹور سے باہر

Mobeera Fatima

Leave a Comment