ایپل کی نئی آئی فون 17 سیریز پاکستان میں باضابطہ طور پر فروخت کے لیے پیش کر دی گئی ہے۔
نئی لائن اپ میں آئی فون 17، آئی فون 17 پرو، آئی فون 17 پرو میکس اور انتہائی پتلا آئی فون ایئر شامل ہیں۔ تمام ماڈلز پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) سے مکمل منظور شدہ ہیں، جس سے صارفین کو نیٹ ورک مطابقت اور وارنٹی سپورٹ کی یقین دہانی حاصل ہوگی۔
آئی فون ایئر کی قیمتیں (پاکستان)
256 جی بی: 4 لاکھ 80 ہزار روپے
512 جی بی: 5 لاکھ 63 ہزار روپے
1 ٹی بی: 6 لاکھ 46 ہزار 500 روپے
آئی فون 17 کی قیمتیں

256 جی بی: 3 لاکھ 99 ہزار روپے
512 جی بی: 4 لاکھ 82 ہزار 500 روپے
آئی فون 17 پرو کی قیمتیں

