Daily Systematic Metro News Breaking News
انٹرٹینمنٹ

ہانیہ عامر اقوام متحدہ خواتین پاکستان کی نیشنل گڈ ول ایمبیسیڈر مقرر

پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو اقوام متحدہ خواتین (UN Women) پاکستان کا نیا نیشنل گڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر کر دیا گیا ہے۔

اقوام متحدہ  ماطابق نیشنل گڈ وِل ایمبیسیڈر کی تقرری اقوام متحدہ کی جانب سے خواتین کے حقوق، صنفی مساوات اور خواتین کی بااختیاری کے فروغ کے لیے ایک اہم قدم قرار دی جا رہی ہے۔

ہانیہ عامر نے کہا کہ یہ اعزاز صرف ایک عہدہ نہیں بلکہ ایک ذمہ داری ہے، جس کے تحت میں ملک بھر میں خواتین اور لڑکیوں کے لیے آواز اٹھائوں گی اور مثبت تبدیلی کے لیے کام کروں گی۔

اقوام متحدہ خواتین پاکستان کے مطابق ہانیہ عامر کی نوجوانوں میں مقبولیت اور سماجی اثر و رسوخ خواتین کے مسائل اجاگر کرنے میں مددگار ثابت ہوگا۔

hania amir goodwill ہانیہ عامر ambassador

ہانیہ عامر کے 19  ملین سے زائد سوشل میڈیا فالوورز ہیں، جو انہیں پاکستان کی سب سے زیادہ فالو کی جانے والی فنکارہ بناتے ہیں۔

Related posts

ہمیں اپنے شوہروں کے مذاق سمجھ نہیں آتے، اشنا ،اریبہ

Mobeera Fatima

دھرمیندر کی 90ویں سالگرہ کے موقع پر شاندار تقریب کا انعقاد

Mobeera Fatima

ہمارے معاشرے میں خواتین کی غلطیاں تسلیم کرنے کی گنجائش نہیں، زویا ناصر

Mobeera Fatima

Leave a Comment