Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

ڈیرہ اسماعیل خان اور نوابشاہ میں فائرنگ کے واقعات ، 11 افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان اور نوابشاہ میں فائرنگ کے واقعات میں 11 افراد جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق واقعہ ڈی آئی خان کے علاقے پنیالہ میں قریبی رشتہ داروں میں خاندانی تنازع پر فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں ایک گروپ کے 5 افراد شامل ہیں، پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردیں۔

دوسری جانب نوابشاہ کے علاقے کیریا موری کے قریب فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے تاہم تحقیقات جاری ہیں۔

Related posts

ہتک عزت کیس ، بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کی ضمانت منظور

Mobeera Fatima

لگتا ہے بھارت نے پاکستان نہ آنے کی قسم کھائی ہے، جاوید میانداد

Mobeera Fatima

چارسدہ: بارش کے باعث چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق

Mobeera Fatima

Leave a Comment