Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںمعیشت

کوہاٹ میں تیل و گیس کا ذخیرہ دریافت

کوہاٹ میں تیل و گیس کا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا، اس سے ملک کے تیل و گیس کے ذخائر مزید بڑھ جائیں گے۔

یہ ذخائر ٹل بلاک رازگیر ون کی فارمیشن کاوار گڑھ سے ملے، کنواں او جی ڈی سی، پی پی ایل اور پی او ایل کی مشترکہ ملکیت ہے۔

اس کنویں سے یومیہ 159 بیرل تیل اور 16.4 ملین اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس حاصل کی جائے گی۔

آئل اینڈ گیس کے مطابق کنویں کی کھدائی کا کام جنوری 2024 میں شروع کیا گیا تھا، ٹل بلاک میں رازگیر ون سے ہی گزشتہ ماہ بھی تیل وگیس کا ذخیرہ ملا تھا۔

Related posts

وزیراعظم نے 20 ارب روپے کے رمضان پیکج کا اجرا کر دیا

Mobeera Fatima

علی امین گنڈا پور معاملات اچھے طریقے سے سنبھال رہے ہیں ، ہٹانے کی بات بے بنیاد ہے ، عمر ایوب

Mobeera Fatima

علی امین گنڈاپور کا قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ

Mobeera Fatima

Leave a Comment