Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںکھیل

کرسٹیانو رونالڈو کے یوٹیوب چینل نے بھی ریکارڈ قائم کر دیا

برازیلیا: معروف فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے یوٹیوب کی دنیا میں دھماکے دار انٹری کے بعد اپنے چینل کا آغاز کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق 39 سالہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو جنہیں دنیا کے عظیم ترین فٹبالرز میں شمار کیا جاتا ہے۔ انہوں نے بھی یوٹیوب پر اپنے چینل کا اعلان کیا اور اس کے آغاز کے بعد سے ہی اس کی مقبولیت میں غیر معمولی اضافہ ہوا۔

صرف 4 گھنٹے میں ہی رونالڈو کے چینل نے 40 لاکھ سے زیادہ سبسکرائبرز حاصل کر لیے اور اس نے سب سے کم وقت میں اتنے سبسکرائبرز حاصل کرنے کی تاریخ رقم کی ہے۔

یہ تیز رفتار اضافہ بتاتا ہے کہ ’UR‘ یوٹیوب چینل تاریخ کا سب سے تیزی سے بڑھنے والا چینل بن سکتا ہے جو فی الحال پروڈکٹیو مواد بنانے والے مسٹر بیسٹ کے پاس ہے، جن کے 311 ملین سبسکرائبرز ہیں۔

Related posts

کل سے پٹرول 6 اور ڈیزل 11.50 روپے فی لٹر سستا ہونے کا امکان

Mobeera Fatima

توہین عدالت کیس، فیصل واوڈا اور مصطفی کمال کی غیر مشروط معافی قبول، ٹی وی چینلز کو شوکاز نوٹس جاری

Mobeera Fatima

فی تولہ سونا 3 ہزار 600 روپے سستا ، قیمت 3 لاکھ ، 58 ہزار 800 ہو گئی

Mobeera Fatima

Leave a Comment