بھارتی الیکشن میں شاہ رخ کے مکالموں نے کام دکھا دیاadminجون 5, 2024 by adminجون 5, 20240104 بھارتی الیکشن میں بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کے مکالموں نے کام دکھا دیا۔ سوشل میڈیا پر بھارتی صارف نے تبصرہ کیا کہ... Read more
چین کی ترقی ہم سب کیلئے قابل تقلید مثال ہے، وزیر اعظمadminجون 5, 2024 by adminجون 5, 20240108 وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس ہر قسم کے وسائل ہیں، ہماری سب سے بڑی طاقت ہماری نوجوان افرادی... Read more
انسانی اسمگلنگ کے الزام میں صارم برنی کراچی ایئرپورٹ سے گرفتارadminجون 5, 2024 by adminجون 5, 2024084 انسانی اسمگلنگ کے الزام میں سماجی کارکن صارم برنی کو کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) حکام کے مطابق... Read more
یورپی ملک سلووینیا نے بھی فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کر لیاadminجون 5, 2024 by adminجون 5, 2024081 ایک اور یورپی ملک سلووینیا نے بھی فلسطین کو باقاعدہ آزاد ریاست تسلیم کر لیا۔ سلووینیا کی پارلیمنٹ نے فلسطین کو تسلیم کرنےکی منظوری دے... Read more
پلاسٹک موت ، نہ یہ تلف ہوتا ہے نہ ختم، مریم اورنگزیبadminجون 5, 2024 by adminجون 5, 2024099 پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پلاسٹک موت ہے نہ یہ تلف ہوتا ہے نہ ختم ہوتا ہے، صوبہ بھر... Read more
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 سے 20 فیصد اضافے کی تجویزadminجون 5, 2024 by adminجون 5, 20240101 وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 یا 20 فیصد اضافے کی ابتدائی تجویز دی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق... Read more
وزیراعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی ترانشیئن ہولڈنگز کے بانی کی ملاقاتadminجون 5, 2024 by adminجون 5, 2024082 شینزن: وزیراعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی ترانشیئن ہولڈنگز کے بانی کی ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے پاکستان میں موبائل، الیکٹرک بائیکس اور دیگر... Read more
عید الاضحیٰ پر قیدیوں کی سزائوں میں کمی اور رہائی کی سمری تیارadminجون 5, 2024 by adminجون 5, 2024096 پنجاب حکومت نے عید الاضحیٰ پر قیدیوں کی سزا میں کمی اور رہائی کی سمری تیار کر لی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے تیار... Read more
پاکستان ریلوے کا عیدالاضحٰی پر 3 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلانadminجون 5, 2024 by adminجون 5, 2024090 پاکستان ریلوے نے عید الاضحٰی پر مسافروں کی سہولت کے لیے 3 اسپیشل ٹرین چلانے کا اعلان کردیا۔ ریلوے حکام کے مطابق 2 خصوصی ٹرین... Read more
تاجر دوست ایپ میں 2 ماہ کے دوران 23 ہزار سے زائد تاجر رجسٹرڈadminجون 5, 2024 by adminجون 5, 2024091 فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) تاجر دوست ایپ میں 2 ماہ کے مختصر عرصے کے دوران 23 ہزار سے زائد تاجروں نے رجسٹریشن... Read more