اہم خبریںپاکستان ماہرین قانون نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو آئین و قانون کے مطابق قرار دے دیاMobeera Fatimaجولائی 12, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 12, 2024089 ماہرین قانون نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو آئین و قانون کے مطابق قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے... Read more
اہم خبریںپاکستان صاحبزادہ حامد رضا اور حافظ نعیم کا چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہMobeera Fatimaجولائی 12, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 12, 2024081 سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا اور امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے چیف الیکشن کمشنر سے فوری طور پر مستعفی ہونے... Read more
اہم خبریںپاکستان افتخار چوہدری کی بحالی، نواز شریف کی پاناما کیس میں نااہلی کا فیصلہ بھی جمعہ کے روز ہی سنایا گیاMobeera Fatimaجولائی 12, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 12, 2024097 مخصوص نشستوں کے فیصلے کی طرح ماضی میں افتخار چوہدری کی بحالی، نواز شریف کی پاناما کیس میں نااہلی کا فیصلہ بھی جمعہ کے روز... Read more
اہم خبریںپاکستان محرم الحرام کے دوران وفاقی حکومت کا سوشل میڈیا کی مانیٹرنگ سخت کرنے کا حکمMobeera Fatimaجولائی 12, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 12, 2024075 وفاقی حکومت کی جانب سے محرم الحرام کے دوران نفرت انگیز اور مذہبی اشتعال انگیز مواد کی روک تھام کے لیے سوشل میڈیا کی کڑی... Read more
اہم خبریںپاکستان پنجاب میں پاکستان کا پہلا کینسر رجسٹری (ڈیٹا بینک) قائم کرنے پر اتفاقMobeera Fatimaجولائی 12, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 12, 2024091 وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازسے پنک ربن پاکستان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور بانی ڈاکٹر عمر آفتاب نے ملاقات کی جس میں پنجاب میں پاکستان... Read more
اہم خبریںپاکستان عدت نکاح کیس کی سماعت جاری، مرکزی اپیلوں پر فیصلہ کرنے کا آج آخری روزMobeera Fatimaجولائی 12, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 12, 2024098 اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں دورانِ عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق... Read more
اہم خبریںپاکستان وزیراعظم کی پاسکو کی نجکاری کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایتMobeera Fatimaجولائی 12, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 12, 2024088 وزیراعظم شہباز شریف نے پاسکو کی نجکاری کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت... Read more
اہم خبریںپاکستان حکومت سے خوش نہیں، کب تک ساتھ چلیں گے، اس کا بھروسہ نہیں، نبیل گبولMobeera Fatimaجولائی 12, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 12, 2024073 پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم این اے نبیل گبول نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی موجودہ حکومت سے خوش نہیں ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے... Read more
اہم خبریںپاکستان ٹیکس نفاذ کیخلاف فلور ملز کی ملک گیر ہڑتال کا دوسرا روز، آٹے کی سپلائی بندMobeera Fatimaجولائی 12, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 12, 2024087 ٹیکس نفاذ کیخلاف فلور ملز کی ملک گیر ہڑتال دوسرے روز میں داخل ہو گئی ہے، آٹے کی سپلائی مکمل بند ہے۔ فلور ملز نے... Read more
اہم خبریںپاکستان سعودی ائیر لائن کے طیارے کے لینڈنگ گئیر میں آتشزدگی ، عملے اور مسافروں کو بحفاظت نکال لیا گیاMobeera Fatimaجولائی 11, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 11, 2024092 پشاور ائیر پورٹ پر سعودی ائیر لائن کے طیارے کے لینڈنگ گئیر میں آگ لگ گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ذرائع کے مطابق... Read more