مرغی کا گوشت اور انڈے مزید مہنگے ہو گئےadminمئی 3, 2024 by adminمئی 3, 2024078 لاہور، پشاور: برائلر مرغی کا گوشت اور انڈے مزید مہنگے ہو گئے ہیں، گوشت کی فی کلو قیمت میں 17 روپے کا اضافہ ہو گیا... Read more
کراچی کے صحافیوں کو آئی ٹی کورس کی مفت سہولت دونگا، گورنر سندھadminمئی 3, 2024 by adminمئی 3, 2024078 گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ کراچی کے صحافی اور انکے گھر والوں کو مفٹ آئی ٹی کورس کی سہولت دوں گا۔ آزادی... Read more
آل پاکستان نان بائی ایسوسی ایشن کا پنجاب اور خیبرپختونخوا میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلانadminمئی 2, 2024 by adminمئی 2, 2024076 آل پاکستان نان بائی ایسوسی ایشن نے 8 مئی کو پنجاب اور خیبرپختونخوا میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ صدر آل پاکستان نان... Read more
چیف الیکشن کمشنر استعفی دیں، پی ٹی آئی نے عام انتخابات سے متعلق وائٹ پیپر جاری کردیاadminمئی 2, 2024 by adminمئی 2, 2024072 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عام انتخابات سے متعلق وائٹ پیپر جاری کرتے ہوئے انتخابی اصلاحات اور چیف الیکشن کمنشر کے استعفے کا... Read more
گندم کی ا سمگلنگ میں مبینہ طور پر ملوث کسٹمز افسران و اہلکاروں کی نشاندہی کر لی گئیadminمئی 2, 2024 by adminمئی 2, 2024089 گندم کی ذخیرہ اندوزی اورا سمگلنگ کی تحقیقات کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ نےا سمگلنگ میں... Read more
کراچی میں زلزلے کےجھٹکےadminمئی 2, 2024 by adminمئی 2, 2024092 کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت2.3ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز ملیر... Read more
8 لاکھ سےزیادہ پاسپورٹ کی پرنٹنگ التوا کا شکار، فنڈز جاریadminمئی 2, 2024 by adminمئی 2, 2024061 وزرات خزانہ نے پاسپورٹ کا موجودہ بیک لاگ ختم کرنےکےلیے فنڈز جاری کردیے۔ ذرائع کے مطابق پرنٹنگ مشینز اور ای پاسپورٹ مشینزکی خریداری کے ٹینڈرز... Read more
آصف زرداری نے پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کی صدارت سے استعفیٰ دیدیاadminمئی 2, 2024 by adminمئی 2, 2024094 صدر مملکت آصف زرداری نے پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ آصف زرداری کی جانب سے پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفیٰ... Read more
ایس آئی ایف سی کے نتائج ، چھ ممالک کے ساتھ دس بلین ڈالرز کے معاہدےadminمئی 2, 2024 by adminمئی 2, 2024092 سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل ( ایس آئی ایف سی )کی چھتری تلے 6 سیکٹر میں اربوں ڈالرز کے 37 نئے منصوبوں پرکام شروع ہوچکاہے۔ ایس... Read more
سیکریٹری الیکشن کمیشن سید آصف حسین نے استعفیٰ دیدیاadminمئی 2, 2024 by adminمئی 2, 2024091 سیکریٹری الیکشن کمیشن سید آصف حسین نے استعفیٰ دیدیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر نے سید آصف حسین کا استعفیٰ منظور کرلیا،عمر حمید دوبارہ سیکریٹری الیکشن... Read more