اہم خبریںپاکستان ژوب ، سرکاری اسکول کے کلرک نے طلبہ کی امتحانی فیس کے 23 لاکھ روپے جوئے پر لٹا دیئےMobeera Fatimaاکتوبر 30, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 30, 2024051 ژوب میں اسکول کلرک نے سینکڑوں طلبہ کی امتحانی فیس کے 23 لاکھ روپے جوئے میں ہار دیئے۔ گورنمنٹ ماڈل اسکول ژوب میں نویں اور... Read more
اہم خبریںپاکستان ایک بدبو دار ترمیم کی بو گئی نہیں، یہ دوسری لا رہے ہیں، عمر ایوبMobeera Fatimaاکتوبر 30, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 30, 2024060 قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعمر ایوب نے کہا ہے کہ ہمارے خلاف بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں، بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے... Read more
اہم خبریںپاکستان ہوم اسٹے ٹورازم منصوبہ، خیبرپختونخوا حکومت کا 30 لاکھ روپے تک بلا سود قرضہ دینے کا اعلانMobeera Fatimaاکتوبر 30, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 30, 2024051 خیبرپختونخوا حکومت کا سیاحت کے فروغ کیلئے ہوم اسٹے ٹورازم منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ، اس کے لئے خیبرپختونخواحکومت 30 لاکھ روپے بلا سود قرضہ... Read more
اہم خبریںپاکستان حکومت نے ترمیم کیلئے 11 ووٹ خرید لئے تھے ، حصہ نہ لیتے تو بہت گندا مسودہ آتا ، مولانا فضل الرحمنMobeera Fatimaاکتوبر 30, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 30, 2024054 مولانا فضل الرحمٰن نے آئینی ترمیم کیلئے حکومت کی جانب سے ووٹ خریدنے کے حوالے سے بڑا انکشاف کیا ہے۔ ڈی آئی خان میں میڈیا... Read more
اہم خبریںپاکستان علی امین گنڈاپور کی پاکستان بند کرنے کی دھمکیMobeera Fatimaاکتوبر 29, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 29, 2024051 پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو کوئی شکایت ہوئی تو پورے پاکستان کو بند کر دیں گے۔... Read more
اہم خبریںپاکستان سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد میں اضافے کا معاملہ،بل جمعہ کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائیگاMobeera Fatimaاکتوبر 29, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 29, 2024046 سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد میں اضافے کیلئے قومی اسمبلی میں بل جمعہ کو پیش کیا جائے گا۔ پارلیمانی ذرائع کاکہنا ہے کہ سپریم... Read more
اہم خبریںپاکستان گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد 6یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز تعیناتMobeera Fatimaاکتوبر 29, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 29, 2024056 گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد 6یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز تعینات کر دیئے گئے۔ ورنر پنجاب نے دوسری بار اعتراض لگا کر سمریاں واپس بھیج... Read more
اہم خبریںپاکستان پنجاب الیکشن ٹریبونلز کی تشکیل کا فیصلہ چیلنج،پی ٹی آئی نے نظر ثانی اپیل دائر کردیMobeera Fatimaاکتوبر 29, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 29, 2024050 پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب الیکشن ٹریبونلز کی تشکیل کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے... Read more
اہم خبریںپاکستان سکیورٹی روٹ توڑنے کا کیس: ایمان مزاری اور ان کے شوہر کا 3 روزہ جسمانی منظورMobeera Fatimaاکتوبر 29, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 29, 2024047 اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت... Read more
اہم خبریںپاکستان کوٹری اسٹیشن کے قریب سکھر ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سے اترگئیںMobeera Fatimaاکتوبر 29, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 29, 2024058 حیدرآباد:کوٹری ریلوے اسٹیشن کے قریب سکھر ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سے اترگئیں۔ ریلوے حکام کے مطابق حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، مسافر... Read more