اہم خبریںپاکستان ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کیس، پرویز الہیٰ پر فرد جرم عائدMobeera Fatimaجنوری 7, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 7, 2025049 لاہور: احتساب عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ پر فرد جرم عائد کر دی۔ احتساب عدالت لاہور میں ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن سے... Read more
اہم خبریںپاکستان آئین واضح ہے کہ ایگزیکٹو عدلیہ کا کردار ادا نہیں کر سکتا، سپریم کورٹMobeera Fatimaجنوری 7, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 7, 2025054 سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس میں سویلینز ٹرائل سے متعلق کیس میں جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے آئین واضح ہے کہ ایگزیکٹو عدلیہ کا... Read more
اہم خبریںپاکستان اسلام آباد، پشاور اور لاہور میں مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیاMobeera Fatimaجنوری 7, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 7, 2025058 لاہور، اسلام آباد: مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا۔ لاہور میں سرکاری نرخنامے کے مطابق برائلر مرغی کا گوشت 591 روپے کلو ہو گیا... Read more
اہم خبریںپاکستان وفاقی حکومت نے نومبر میں 1248 ارب روپے قرض لیا، مشیر خزانہ خیبرپختونخواMobeera Fatimaجنوری 7, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 7, 2025043 مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے نومبر میں 1248 ارب روپے کا قرض لیا۔ مزمل اسلم کا کہنا تھا... Read more
اہم خبریںپاکستان 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ 13 جنوری تک موخرMobeera Fatimaجنوری 6, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 6, 2025052 احتساب عدالت اسلام آباد نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ 13 جنوری تک موخر کر دیا۔ عدالتی عملے کا کہنا تھا کہ احتساب عدالت... Read more
اہم خبریںپاکستان کوئٹہ میں دو روز کیلئے موبائل اور انٹرنیٹ سروس بندMobeera Fatimaجنوری 6, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 6, 2025058 کوئٹہ میں امن وامان کے پیش نظر دو روز کے لیے موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی۔ موبائل اور انٹر نیٹ سروس رات کو... Read more
اہم خبریںپاکستان بانی پی ٹی آئی چوری کا تسلی بخش جواب دیں گے تو رہا ہوں گے، احسن اقبالMobeera Fatimaجنوری 6, 2025جنوری 6, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 6, 2025جنوری 6, 2025047 نارووال: وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اس لیے قید ہیں کہ وہ رسیدیں نہیں... Read more
اہم خبریںپاکستان لوئر کرم میں فائرنگ کی وجہ سے اشیاء خور و نوش لیکر جانے والا قافلہ روک دیا گیاMobeera Fatimaجنوری 4, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 4, 2025054 کرم میں امن کی بحالی کے بعد پہلا قافلہ اشیاء خور و نوش لے کر ٹل پارا چنار روانہ ہوا لیکن لوئر کرم میں سرکاری... Read more
اہم خبریںپاکستان ملک کے مختلف شہروں میں مرغی کی قیمتوں میں بڑا اضافہMobeera Fatimaجنوری 4, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 4, 2025052 ملک کے مختلف شہروں میں مرغی کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ پشاور میں برائلر مرغی کی قیمت میں مزید 25 روپے کا اضافہ... Read more
اہم خبریںپاکستان غزہ میں خونریزی ختم ہونی چاہیے، پاکستانی مندوب عاصم افتخارMobeera Fatimaجنوری 4, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 4, 2025053 مشرق وسطیٰ کی صورتحال اورفلسطین کے مسئلہ پرپاکستانی مندوب عاصم افتخار کا سلامتی کونسل میں بیان سامنے آ گیا۔ پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے کہا... Read more