اہم خبریںپاکستان صوبائی دارالحکومت لاہور میں مرغی، سبزی اور فروٹ کے سرکاری نرخ جاریMobeera Fatimaمارچ 28, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 28, 2025045 صوبائی دارالحکومت لاہور میں مرغی، سبزی اور فروٹ کے سرکاری نرخ جاری کر دیے گئے۔ لاہور انتظامیہ کی جانب سے جاری کئے گئے سرکاری نرخنامے... Read more
اہم خبریںپاکستان جنوبی وزیرستان میں دفعہ 144 نافذ ، ہوائی فائرنگ ، ڈبل سواری پر پابندیMobeera Fatimaمارچ 28, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 28, 2025049 جنوبی وزیرستان میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے آج جمعہ سے 5 اپریل تک دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر جنوبی... Read more
اہم خبریںپاکستان خام تیل کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ ریکارڈMobeera Fatimaمارچ 28, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 28, 2025044 ملک میں خام تیل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ ہو گیا ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق جاری مالی... Read more
اہم خبریںپاکستان جعفر ایکسپریس 17 روز بعد کوئٹہ سے پشاور روانہ ، سکیورٹی کے فول پروف انتظاماتMobeera Fatimaمارچ 28, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 28, 2025036 بلوچستان میں حملے کا نشانہ بننے والی جعفر ایکسپریس 17 روز بعد کوئٹہ سے 400 سے زائد مسافروں کو لے کر پشاور کیلئے روانہ ہو... Read more
اہم خبریںپاکستان فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے دنیا بھر میں یوم القدس آج منایا جائے گاMobeera Fatimaمارچ 28, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 28, 2025046 پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسلمان فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آج یوم القدس منائیں گے ، بیت المقدس کی آزادی کے لیے نماز جمعہ... Read more
اہم خبریںپاکستان شانگلہ اور مالاکنڈ میں ٹریفک کے خوفناک حادثات ، 10 افراد جاں بحقMobeera Fatimaمارچ 28, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 28, 2025046 شانگلہ اور مالاکنڈ میں ٹریفک کے خوفناک حادثات کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ مالاکنڈ کی تحصیل درگئی خٹکو... Read more
اہم خبریںپاکستان چترال ، کوہستان اور چلاس میں موسلادھار بارشیں ، شاہراہ قراقرم سمیت کئی سڑکیں بندMobeera Fatimaمارچ 28, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 28, 2025045 چترال ، کوہستان اور چلاس میں موسلادھار بارشوں کے باعث شاہراہ قراقرم سمیت کئی سڑکیں بند ہو گئیں۔ چترال میں موسلادھار بارشوں اور برفباری کا... Read more
اہم خبریںپاکستان محسن نقوی سے اماراتی وزیر کی ملاقات، تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاقMobeera Fatimaمارچ 28, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 28, 2025039 وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے متحدہ عرب امارات کے وزیر شیخ نیہان بن مبارک النہیان نے ملاقات کی ہے۔ اسلام آباد میں ہونیوالی ملاقات... Read more
اہم خبریںپاکستان جعفر ایکسپریس 16 روز بعد بحال، پشاور سے کوئٹہ کے لئے روانہMobeera Fatimaمارچ 27, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 27, 2025047 جعفر ایکسپریس 16 روز بعد بحال ہو گئی، پشاور سے کوئٹہ کے لئے روانہ ہو گئی۔ وفاقی وزیر امورکشمیر انجینئر امیر مقام اور ریلوے حکام... Read more
اہم خبریںپاکستان گوادر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحقMobeera Fatimaمارچ 27, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 27, 2025054 بلوچستان کے علاقے گوادر میں بس میں سوار 6 مسافر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق... Read more