اہم خبریںکھیل پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز ، ویسٹ انڈیز کا شائقین کو ایک کی قیمت پر 2 ٹکٹس دینے کا فیصلہMobeera Fatimaجولائی 5, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 5, 2025020 کرکٹ ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ٹکٹس کی پروموشن جاری کر دی۔ ویسٹ انڈیز نے شائقین کرکٹ کو متوجہ کرنے... Read more
اہم خبریںپاکستان مظفر گڑھ میں بس اور ٹرالر کے درمیان خوفناک تصادم ، 6 افراد جاں بحق ، 18 زخمیMobeera Fatimaجولائی 5, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 5, 2025021 مظفر گڑھ کے علاقے لنگر سرائے کے قریب مسافر بس اور ٹرالر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 18 زخمی... Read more
اہم خبریںدنیا ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیکس و اخراجات سے متعلق بگ بیوٹی فل بل پر دستخط کر دیئے ، غزہ معاہدے کیلئے پرامیدMobeera Fatimaجولائی 5, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 5, 2025034 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیکس و اخراجات سے متعلق ’’بگ بیوٹی فل بل‘‘ پر دستخط کر دیئے۔ وائٹ ہاؤس میں تقریب سے خطاب کرتے... Read more
اہم خبریںپاکستان لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ، 3 دہشتگرد مارے گئےMobeera Fatimaجولائی 5, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 5, 2025021 لکی مروت میں کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) کی کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق... Read more
اہم خبریںدنیا ٹیکساس میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی ، 24 افراد ہلاک ، درجنوں لاپتہMobeera Fatimaجولائی 5, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 5, 2025023 امریکی ریاست ٹیکساس میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی ، مختلف حادثات میں 24 افراد ہلاک ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیکساس میں... Read more
اہم خبریںپاکستان راولپنڈی اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں موسلادھار بارش ، سیلاب کا الرٹ جاریMobeera Fatimaجولائی 5, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 5, 2025019 اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں رات گئے موسلا دھار بارش ہوئی، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کا امکان بھی ظاہر کیا ہے۔... Read more
اہم خبریںپاکستان تعریف وہ جو دشمن کرے، بھارتی ڈپٹی آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل راہل سنگھ کا اعتراف شکستMobeera Fatimaجولائی 5, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 5, 2025024 بھارتی فوج پاکستان سے شکست کا داغ دھونے میں مصروف ہے، بھارتی ڈپٹی آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل راہل سنگھ نے پاکستان سے شکست کی مضحکہ... Read more
اہم خبریںپاکستان کراچی ، لیاری میں 5 منزلہ رہائشی عمارت گر گئی ، 11 افراد جاں بحقMobeera Fatimaجولائی 5, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 5, 2025023 کراچی کے علاقے لیاری بغدادی میں 5 منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس ہو گئی ، جس کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور 8... Read more
اہم خبریںدنیا آذربائیجان کے پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخطMobeera Fatimaجولائی 5, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 5, 2025021 پاکستان آذربائیجان سرمایہ کاری شراکت داری میں بڑی پیش رفت، آذربائیجان کی جانب سے پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدے پر... Read more
اہم خبریںپاکستان کراچی ، لیاری میں 5 منزلہ رہائشی عمارت گر گئی ، 5 افراد جاں بحق ، 6 زخمیMobeera Fatimaجولائی 4, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 4, 2025023 کراچی کے علاقے لیاری بغدادی میں 5 منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس ہو گئی ، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 6... Read more