اہم خبریںپاکستان عدت نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظMobeera Fatimaجون 25, 2024 by Mobeera Fatimaجون 25, 2024078 عدالت نے عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اوران کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر... Read more
اہم خبریںمعیشت سونا 2 لاکھ 41 ہزار 500 روپے تولہ ہو گیاMobeera Fatimaجون 25, 2024 by Mobeera Fatimaجون 25, 2024069 سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی، سونا فی تولہ 500 روپے سستا ہو گیا۔ 500 روپے سستا ہونے کے بعد فی تولہ قیمت 2... Read more
اہم خبریںپاکستان وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کی توثیق کر دیMobeera Fatimaجون 25, 2024جون 25, 2024 by Mobeera Fatimaجون 25, 2024جون 25, 2024065 وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کی توثیق کر دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ نے نیشنل... Read more
اہم خبریںپاکستان پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کیلئے الگ اصول اپنایا گیا، جسٹس منیب اخترMobeera Fatimaجون 25, 2024 by Mobeera Fatimaجون 25, 2024068 سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس منیب اختر نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے... Read more
اہم خبریںموسم ملک کے مختلف شہروں میں گرد آلود ہواؤں اور بارش کی پیشگوئیMobeera Fatimaجون 25, 2024 by Mobeera Fatimaجون 25, 2024070 محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں آندھی، گرد آلود ہواؤں اور بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں... Read more
اہم خبریںکھیل ٹی ٹوئنٹی میں نئی تاریخ رقم، راشد خان تیز ترین 150 وکٹیں لینے والے بالر بن گئےMobeera Fatimaجون 25, 2024 by Mobeera Fatimaجون 25, 2024070 ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نئی تاریخ رقم ہوگئی، افغانستان کے راشد خان تیز ترین 150 وکٹیں لینے والے بالر بن گئے۔ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں... Read more
اہم خبریںپاکستان بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن زیرِ غور نہیں، عزم استحکام کو غلط سمجھا جارہا ہے، وزیراعظمMobeera Fatimaجون 25, 2024 by Mobeera Fatimaجون 25, 2024070 وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عزم استحکام کو غلط سمجھا جارہا ہے، غلط فہمیوں اور غیر ضروری بحث کو ختم کرنا چاہیے۔ وزیراعظم... Read more
اہم خبریںپاکستان پنجاب میں ایسی کوئی صورتحال نہیں کہ آپریشن کیا جائے، رانا ثناء اللہMobeera Fatimaجون 25, 2024 by Mobeera Fatimaجون 25, 2024064 وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ آپریشن عزم استحکام میں عدم استحکام پیدا کرنے والی قوتوں کو نشانہ بنایا... Read more
اہم خبریںپاکستان پنجاب کے اسکولوں میں ہفتے میں دو چھٹیوں کا اعلانMobeera Fatimaجون 25, 2024 by Mobeera Fatimaجون 25, 2024071 پنجاب کے اسکولوں میں ہفتے میں دو چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ اب پنجاب کے اسکولوں میں ہفتہ اور اتوار عام تعطیل کے دن... Read more
اہم خبریںپاکستان جسٹس شہزاد احمد خان، جسٹس عقیل احمد عباسی اور جسٹس شاہد بلال حسن نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھا لیاMobeera Fatimaجون 25, 2024 by Mobeera Fatimaجون 25, 2024061 جسٹس شہزاد احمد خان، جسٹس عقیل احمد عباسی اور جسٹس شاہد بلال حسن نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب... Read more