اہم خبریںکھیل پاکستان کرکٹ بورڈ کا اہم اجلاس طلب کر لیا گیاMobeera Fatimaجولائی 31, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 31, 2025024 پاکستان کرکٹ بورڈ کا اہم اجلاس آج رات طلب کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اجلاس کی صدارت کریں... Read more
اہم خبریںپاکستان پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کو بیرونی پُشت پناہی حاصل ہے، عطا تارڑMobeera Fatimaجولائی 31, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 31, 2025024 وفاقی وزیر عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کو بیرونی پُشت پناہی حاصل ہے۔ عطا تارڑ نے میڈیا سے... Read more
اہم خبریںدنیا اسرائیلی فوج نے امداد کے منتظر فلسطینیوں پر گولیاں برسا دیں ، 35 شہید ، 300 زخمیMobeera Fatimaجولائی 31, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 31, 2025029 اسرائیلی فوج کی بربریت جاری ، شمالی غزہ میں امداد کے منتظر شہریوں پر اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں 35 فلسطینی شہید ہو گئے۔... Read more
اہم خبریںپاکستان عارف علوی ، علی امین گنڈاپور سمیت 50 پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاریMobeera Fatimaجولائی 31, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 31, 2025030 انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی کے عارف علوی اور علی امین گنڈاپور سمیت 50 رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔ 26 نومبر... Read more
اہم خبریںپاکستان صدر ٹرمپ کا شکریہ ، تجارتی معاہدے سے شراکت داری مزید مستحکم ہو گی ، شہباز شریفMobeera Fatimaجولائی 31, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 31, 2025032 وزیراعظم شہباز شریف نے تجارتی ڈیل پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا ہے۔ وزیر اعظم نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ڈونلڈ... Read more
اہم خبریںدنیا بھارت اور روس اپنی مردہ معیشت کو اکٹھے ڈبو دیں، ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا، ڈونلڈ ٹرمپMobeera Fatimaجولائی 31, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 31, 2025025 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بھارت اور روس اپنی مُردہ معیشت کواکٹھے ڈبو دیں، ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا ہے۔ امریکی صدر... Read more
اہم خبریںپاکستان خیبر پختونخوا میں سینٹ نشست کیلئے پولنگ جاریMobeera Fatimaجولائی 31, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 31, 2025025 خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی ثانیہ نشتر کے استعفے کے بعد خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر پولنگ شروع ہو گئی ہے۔... Read more
اہم خبریںپاکستان سندھ میں کم از کم ماہانہ اجرت 40 ہزار روپے مقرر ، نوٹیفکیشن جاریMobeera Fatimaجولائی 30, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 30, 2025026 سندھ حکومت نے کم از کم ماہانہ اُجرت 40 ہزار روپے مقرر کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نیم ہنر مند افراد... Read more
اہم خبریںکھیل آئی سی سی نے تینوں فارمیٹس کی نئی پلیئرز رینکنگ جاری کر دیMobeera Fatimaجولائی 30, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 30, 2025026 آئی سی سی نے تینوں فارمیٹس کی نئی پلیئرز رینکنگ جاری کردی، ٹیسٹ میں جوروٹ، ون ڈے میں شبھمن گل اور ٹی ٹوئنٹی میں ابھیشک... Read more
اہم خبریںپاکستان حکومت کا شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہMobeera Fatimaجولائی 30, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 30, 2025024 حکومت نے شوگر انڈسٹری کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نئے مجوزہ فریم ورک کے تحت ٹریڈنگ... Read more