اہم خبریںپاکستان وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر آٹے کی قیمتوں میں مزید کمیMobeera Fatimaاگست 10, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 10, 2024064 وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر آٹے کی قیمتوں میں مزید کمی کر دی گئی۔ وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نے کہا کہ... Read more
اہم خبریںپاکستان پنجاب، پوسٹ گریجویشن ڈگری پروگرامز کے داخلہ ٹیسٹ فیس میں 67 اضافہ کر دیا گیاMobeera Fatimaاگست 10, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 10, 2024071 محکمہ صحت پنجاب نے ڈاکٹرزکے ایم ایس،ایم ڈی پروگرامز داخلہ ٹیسٹ کی فیس میں 67 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا... Read more
اہم خبریںپاکستان مفت بجلی دینا شروع کر رہے ہیں، وزیر توانائی سندھ کا اعلانMobeera Fatimaاگست 10, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 10, 2024064 وزیر توانائی سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ہم 100 یونٹ مفت بجلی دینا شروع کر رہے ہیں۔ صوبائی وزیر توانائی ناصر شاہ... Read more
اہم خبریںپاکستان فارمی انڈے 276 روپے درجن ہو گئےMobeera Fatimaاگست 10, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 10, 2024067 لاہور میں انڈوں کی قیمت مزید بڑھ گئی، فارمی انڈے 276 روپے درجن ہو گئے۔ انڈوں کی قیمت میں 2 روپے فی درجن اضافہ ہو... Read more
اہم خبریںدنیا غزہ ، اسرائیلی طیاروں کی نماز فجر میں مصروف فلسطینیوں پر بمباری ، 100 شہیدMobeera Fatimaاگست 10, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 10, 2024059 اسرائیلی طیاروں کی جنوبی، وسطی اور شمالی غزہ میں متعدد مقامات پر بمباری کے نتیجے میں مزید درجنوں فلسطینی شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا رپورٹس کےمطابق... Read more
اہم خبریںپاکستان ایم ٹیگ کی سہولت 15 اگست تک ملک بھر میں فری دستیاب ہوگی، این ایچ اےMobeera Fatimaاگست 10, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 10, 2024068 نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ ایم ٹیگ کی سہولت 15 اگست تک ملک بھر میں شہریوں کے لیے بغیر کسی قیمت... Read more
اہم خبریںموسم جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش، واسا راولپنڈی ہائی الرٹ، رین ایمرجنسی نافذMobeera Fatimaاگست 10, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 10, 2024067 محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں مزید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔آج صبح جڑواں شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔... Read more
اہم خبریںدنیا بنگلہ دیش ، کوٹہ سسٹم کیخلاف تحریک کی قیادت کرنیوالے 2 طالبعلم بھی عبوری کابینہ میں شاملMobeera Fatimaاگست 10, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 10, 2024071 بنگلہ دیش کی نئی 17 رکنی عبوری کابینہ میں کوٹہ سسٹم کے خلاف تحریک کی قیادت کرنے والے 2 طالب علموں کو بھی شامل کیا... Read more
اہم خبریںدنیا امریکہ کا سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی ہٹانے کا فیصلہMobeera Fatimaاگست 10, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 10, 2024067 واشنگٹن: امریکہ نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی ہٹانے کا فیصلہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی عہدیدار نے... Read more
اہم خبریںپاکستان اپوزیشن اتحاد کا 27 اگست کو جلسہ کرنے کا اعلانMobeera Fatimaاگست 10, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 10, 2024062 لاہور: اپوزیشن اتحاد نے 27 اگست کو لاہور میں جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ترجمان اخونزادہ حسین یوسفزئی نے میڈیا... Read more