اہم خبریںپاکستان پانچ سالہ معاشی پلان کے اہم اہداف کو حتمی شکل دیدی گئی، اعلان جلد متوقعMobeera Fatimaاگست 17, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 17, 2024057 وزیراعظم کے پانچ سالہ معاشی پلان کے اہم اہداف کو حتمی شکل دے دی گئی جس کا اعلان جلد متوقع ہے۔ جی ڈی پی گروتھ،... Read more
اہم خبریںپاکستان مولانا فضل الرحمن کے تحفظات ، پی ٹی آئی ، جے یو آئی میں مذاکرات پر ڈیڈلاک برقرارMobeera Fatimaاگست 17, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 17, 2024063 پاکستان تحریک انصاف اور جے یو آئی کے درمیان مذاکرات کے حوالے سے تاحال ڈیڈلاک برقرار ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جے یو آئی... Read more
انٹرٹینمنٹاہم خبریں نادیہ خان کو بلال عباس کی اداکاری پر تنقید کرنا مہنگا پڑ گیاMobeera Fatimaاگست 17, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 17, 2024061 پاکستان کی معروف اداکارہ نادیہ خان کو اداکار بلال عباس کی اداکاری پر تنقید کرنا مہنگا پڑ گیا۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ... Read more
اہم خبریںپاکستان وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور اور شکیل خان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہMobeera Fatimaاگست 17, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 17, 2024058 وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اور سابق صوبائی وزیر شکیل خان کے درمیان مبینہ تلخ کلامی ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ... Read more
اہم خبریںدنیا دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند، مکینوں کو نقل مکانی کی ہدایتMobeera Fatimaاگست 17, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 17, 2024059 بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے کے بعد دریائے چناب میں پانی کی سطح بڑھ رہی ہے۔ پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق... Read more
اہم خبریںپاکستان عمران خان کی مبینہ سہولت کاری کے الزام میں گرفتار اڈیالہ جیل کے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ رہاMobeera Fatimaاگست 17, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 17, 2024059 بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل میں مبینہ سہولت کاری کے الزام میں گرفتار سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کو رہا کر دیا گیا۔... Read more
اہم خبریںپاکستان بجلی کی فی یونٹ قیمت میں معمولی کمی کا امکان، نیپرا میں درخواست دائرMobeera Fatimaاگست 17, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 17, 2024060 بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک ماہ کیلئے معمولی کمی کا امکان ہے۔ ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 31 پیسے... Read more
اہم خبریںکھیل گورنر پنجاب کا ارشد ندیم کو 20 لاکھ روپے اور گاڑی کا تحفہMobeera Fatimaاگست 17, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 17, 2024069 گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم پر انعامات کی بارش جاری ، گورنر پنجاب نے بھی بڑا تحفہ دیدیا۔ گورنر ہاؤس لاہور میں سردار سلیم حیدر کی... Read more
اہم خبریںپاکستان فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت 293 روپے تک پہنچ گئیMobeera Fatimaاگست 17, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 17, 2024060 لاہور، انڈوں کی قیمت مسلسل بڑھنے لگی، فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت 293 روپے تک پہنچ گئی۔ انڈوں کی فی درجن قیمت میں تین... Read more
اہم خبریںپاکستان مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ، علی وزیر جیل منتقلMobeera Fatimaاگست 17, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 17, 2024058 انسداد دہشتگردی عدالت نے پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔ انسداد دہشتگردی... Read more