اہم خبریںکھیل عثمان شنواری کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلانMobeera Fatimaستمبر 9, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 9, 2025015 لاہور: قومی ٹیم کے کرکٹر عثمان خان شنواری نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ عثمان شنواری نے پاکستان کی جانب سے ایک ٹیسٹ،... Read more
اہم خبریںدنیا غزہ میں امداد کیلئے جانے والے بحری قافلے پر حملہMobeera Fatimaستمبر 9, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 9, 2025013 غزہ کے محصور فلسطینیوں کی امداد کے لیے جانے والے فلوٹیلا پر ڈرون حملہ کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق غزہ... Read more
اہم خبریںپاکستان پنجاب اسمبلی، سینیٹ نشست پر ضمنی انتخاب، رانا ثناء اللہ اور سلمیٰ اعجاز کے درمیان مقابلہMobeera Fatimaستمبر 9, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 9, 2025012 پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چودھری کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی سینیٹ نشست پر ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا آغاز... Read more
اہم خبریںسائنس اور ٹیکنالوجی اوپن اے آئی کی نئی تحقیق، چیٹ بوٹس واقعی قابلِ اعتماد یا محض ایک تکنیکی فریب؟Mobeera Fatimaستمبر 9, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 9, 2025011 اوپن اے آئی کی جانب سے جاری ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بڑے لینگویج ماڈلز، جیسے GPT-5 اور چیٹ جی پی ٹی، اکثر ہیلوسینیشنز... Read more
اہم خبریںمعیشت 100 انڈیکس ریکارڈ بلند ترین سطح پر، ڈالر کی قدر میں کمیMobeera Fatimaستمبر 9, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 9, 2025010 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی 100 انڈیکس ریکارڈ بلند ترین سطح پرپہنچ گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 739... Read more
اہم خبریںدنیا تھائی لینڈ کے سابق وزیر اعظم کو ایک سال قید کی سزاMobeera Fatimaستمبر 9, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 9, 2025015 بنکاک: تھائی لینڈ کے سابق وزیر اعظم تھاکسن شیناواترا کو ایک سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق... Read more
اہم خبریںدنیا نیپال، سوشل میڈیا پر عائد پابندی ہٹا دی گئیMobeera Fatimaستمبر 9, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 9, 2025012 نیپال میں سوشل میڈیا پر عائد پابندی ہٹا دی گئی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق دارالحکومت کٹھمنڈو میں نافذ کرفیو برقرار رکھا گیا ہے، نیپال... Read more
اہم خبریںمعیشت عالمی سطح پر معاشی بے یقینی اور جغرافیائی تنازعات سونے کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ قرارMobeera Fatimaستمبر 9, 2025ستمبر 9, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 9, 2025ستمبر 9, 2025010 ملک بھر میں سونے کی قیمتیں اس وقت ریکارڈ سطح پر ہیں ، ایک تولہ سونا 3 لاکھ 84 ہزار روپے پر پہنچ چکا ہے،... Read more
اہم خبریںپاکستان خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین کیلئے احساس ای پنشن سسٹم کا اجراءMobeera Fatimaستمبر 8, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 8, 2025011 خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین کیلئے احساس ای پنشن سسٹم کا اجراء کر دیا گیا۔ خیبرپختونخوا میں ای پنشن سسٹم یکم جنوری 2026 سے نافذ العمل... Read more
انٹرٹینمنٹاہم خبریں معروف بھارتی کامیڈین ذاکر خان بیمار، اسٹیج شوز سے دوری اختیار کرنے کا اعلانMobeera Fatimaستمبر 8, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 8, 2025012 نئی دہلی: معروف بھارتی کامیڈین ذاکر خان نے بیماری کے باعث اسٹیج شوز سے دوری اختیار کرنے کا اعلان کر دیا۔ معروف بھارتی کامیڈین ذاکر... Read more