اہم خبریںپاکستان جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس آج بھی معطل، راولپنڈی میں مختلف راستے بندMobeera Fatimaاکتوبر 18, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 18, 2024067 جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس آج بھی بند رہے گی، راولپنڈی صدر اسٹیشن تا پاک سیکرٹریٹ تک میٹروبس سروس مکمل طورپر معطل رہے گی۔... Read more
اہم خبریںپاکستان پی آئی اے کے 8 سابق ملازمین نے برطرفی کا کیس جیت لیا ، 20 کروڑ روپے کی ادائیگی کا حکمMobeera Fatimaاکتوبر 18, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 18, 2024068 قومی ایئر لائن پی آئی اے کے 8 سابق ملازمین نے لندن کی عدالت میں غیر منصفانہ برطرفی کا کیس جیت لیا۔ لندن کی عدالت... Read more
اہم خبریںپاکستان حکومت سندھ کا سرکاری اداروں کی رہائشی کالونیوں میں بجلی کے میٹر لگانے کا فیصلہMobeera Fatimaاکتوبر 18, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 18, 2024063 حکومت سندھ نے تمام سرکاری اداروں کی رہائشی کالونیوں میں بجلی کے میٹر لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ صوبائی وزیر توانائی، ترقیات و منصوبہ بندی... Read more
اہم خبریںپاکستان حکومت مذاکرات کیساتھ بدمعاشی کر رہی ہے ، رویہ نہ بدلہ تو مذاکرات کا عمل روک دینگے ، مولانا فضل الرحمنMobeera Fatimaاکتوبر 18, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 18, 2024070 جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بدمعاشی ہو گی تو ہم بھی اپنا رویہ تبدیل کریں گے، مجوزہ... Read more
اہم خبریںموسم گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک اور بارش کی پیشگوئیMobeera Fatimaاکتوبر 18, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 18, 2024070 محکمہ موسمیات نے گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک اور بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں... Read more
اہم خبریںپاکستان آئینی ترمیم کے معاملے پر جے یو آئی میں فارورڈ بلاک کی اطلاعاتMobeera Fatimaاکتوبر 18, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 18, 2024065 آئینی ترمیم کے معاملے پر جمعیت علمائے اسلام میں فارورڈ بلاک کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق جے یو آئی کے کچھ اراکین... Read more
اہم خبریںپاکستان زرتاج گل کی 25اکتوبر تک ضمانت قبل ازگرفتاری میں توسیعMobeera Fatimaاکتوبر 18, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 18, 2024057 اے ٹی سی اسلام آباد میں تھانہ سنگجانی میں دہشتگردی کی دفعات کے تحت درج مقدمات کی سماعت ہوئی ۔ کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی... Read more
اہم خبریںپاکستان گیس بلوں میں کونیکل بیفل چارجز اوگرا کی منظوری سے شامل کئے ،سوئی سدرنMobeera Fatimaاکتوبر 18, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 18, 2024069 سوئی سدرن کمپنی نے گیس بلوں میں کونیکل بیفل چارجزسے متعلق وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان سلمان احمد صدیقی کے... Read more
اہم خبریںپاکستان فیصل آباد: 9 مئی کیس، علی امین گنڈاپور کی ضمانت خارجMobeera Fatimaاکتوبر 17, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 17, 2024064 فیصل آباد: عدالت نے 9 مئی واقعے میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی ضمانت خارج کر دی۔ فیصل آباد کی انسداد دہشتگردی... Read more
اہم خبریںسائنس اور ٹیکنالوجی پاکستان کی سب سے سستی اور تیز ترین ای وی موٹر سائیکلز متعارفMobeera Fatimaاکتوبر 17, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 17, 2024069 ای ٹربو موٹرزنے ملک کی سستی اور تیز ترین ای وی موٹر سائیکلز متعارف کرکے پاکستان کی الیکٹرک وہیکل(EV)انڈسٹری میں ایک نیا معیار قائم کردیا... Read more