اہم خبریںپاکستان لوگ ہمارے اعمال دیکھ رہے ہیں ، تاریخ معاف نہیں کریگی ، جسٹس منصور کا چیف جسٹس کو ایک اور خطMobeera Fatimaاکتوبر 24, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 24, 2024061 سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو خط لکھ کر ایک بار پھر مخصوص بینچ میں بیٹھنے سے... Read more
اہم خبریںدنیا اسرائیلی فوج کا محاصرہ ‘ غزہ میں خوراک کی شدید قلت ‘ بمباری سے مزید 73 فلسطینی شہیدMobeera Fatimaاکتوبر 24, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 24, 2024068 غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری سے 73 فلسطینی شہید اور 130 زخمی ہو گئے ہیں عرب میڈیا کے... Read more
اہم خبریںپاکستان توہین عدالت کیس ، عمران خان کو آج عدالت پیش کرنے کا حکمMobeera Fatimaاکتوبر 24, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 24, 2024065 اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آج عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس... Read more
اہم خبریںپاکستان مرغی کا گوشت 577 روپے کلو ہو گیاMobeera Fatimaاکتوبر 24, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 24, 2024069 لاہور، مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی، مرغی کا گوشت 13 روپے فی کلو سستا ہو گیا۔ 13 روپے کی کمی... Read more
اہم خبریںپاکستان باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، سرغنہ اور 2 خودکش بمباروں سمیت 9 خوارج ہلاکMobeera Fatimaاکتوبر 24, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 24, 2024071 باجوڑ میں سکیورٹی فورسز نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 2 خودکش حملہ آوروں سمیت 9 خارجی دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر... Read more
اہم خبریںپاکستان پاکستان میں خطے کی بڑی ملٹی نیشنل فضائی مشق انڈس شیلڈ 2024 کا انعقادMobeera Fatimaاکتوبر 24, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 24, 2024069 پاکستان میں خطے کی بڑی ملٹی نیشنل فضائی مشق انڈس شیلڈ 2024 کا انعقاد، جس میں 24 فضائی افواج حصہ لے رہی ہیں۔ آئی ایس... Read more
اہم خبریںکھیل راولپنڈی ٹیسٹ، فیصلہ کن ٹیسٹ میں انگلینڈ کی بیٹنگ جاریMobeera Fatimaاکتوبر 24, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 24, 2024056 راولپنڈی میں کھیلے جانے والے تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ راولپنڈی ٹیسٹ میں... Read more
اہم خبریںمعیشت اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم ، 88 ہزار کی حد عبور کر لیMobeera Fatimaاکتوبر 24, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 24, 2024064 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیزی کا رجحان ، انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر بھی... Read more
اہم خبریںدنیا بل گیٹس نے کاملا ہیرس کی انتخابی مہم کیلئے 50 ملین ڈالر عطیہ کر دیئےMobeera Fatimaاکتوبر 24, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 24, 2024077 امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے صدارتی امیدوار کاملا ہیرس کو انتخابی مہم چلانے کے لیے 50 ملین ڈالر کی خطیر... Read more
اہم خبریںموسم ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئیMobeera Fatimaاکتوبر 24, 2024اکتوبر 24, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 24, 2024اکتوبر 24, 2024068 محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے... Read more