اہم خبریںپاکستان فنڈز کی کمی ، پختونخوا حکومت کا پرائمری اساتذہ کی اپ گریڈیشن نہ کرنیکا فیصلہMobeera Fatimaنومبر 14, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 14, 2024069 خیبر پختونخوا حکومت نے پرائمری اسکولوں کے اساتذہ کی اپ گریڈیشن نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ اساتذہ... Read more
اہم خبریںپاکستان توشہ خانہ کیس ٹو ، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں خارجMobeera Fatimaنومبر 14, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 14, 2024063 عدالت نے توشہ خانہ کیس ٹو میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد... Read more
اہم خبریںکھیل پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گاMobeera Fatimaنومبر 14, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 14, 2024062 کنبیرا: پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین پہلا ٹی 20 میچ آج برسبین میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی 20 میچز کی سیریز... Read more
اہم خبریںپاکستان موٹروے پولیس نے ملنے والے 8 لاکھ 47 ہزار روپے مالک کے حوالے کر دیئےMobeera Fatimaنومبر 14, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 14, 2024069 اسلام آباد؛ موٹروے پولیس نے ایم 5 سے ملنے والے 8 لاکھ 47 ہزار روپے مالک کے حوالے کر دیئے۔ موٹروے ایم فائیو پولیس نے... Read more
اہم خبریںپاکستان تیاری مکمل ، اپنا حق لینے دوبارہ اسلام آباد جائیں گے ، علی امین گنڈا پورMobeera Fatimaنومبر 14, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 14, 2024058 وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ اپنا حق لینے کے لیے دوبارہ اسلام آباد جائیں گے۔ پشاور ہائیکورٹ کے... Read more
اہم خبریںپاکستان پہلا آئینی بینچ، جسٹس قاضی فائز کیخلاف درخواست خارج، ماحولیاتی آلودگی پر صوبوں سے رپورٹ طلبMobeera Fatimaنومبر 14, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 14, 2024062 اسلام آباد: سپریم کورٹ کے پہلے آئینی بینچ نے جسٹس امین الدین کی سربراہی میں مختلف مقدمات کی سماعت کی۔ ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے... Read more
اہم خبریںمعیشت اسٹاک ایکسچینج میں 94 ہزار کی حد بحال ، ڈالر مزید سستاMobeera Fatimaنومبر 14, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 14, 2024064 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک بار پھر زبردست تیزی کا رجحان ، 94 ہزار کی حد بحال ہو گئی ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی... Read more
اہم خبریںپاکستان ذیابیطس جیسے خاموش قاتل کے بوجھ کو کم کر سکتے ہیں، صدر مملکتMobeera Fatimaنومبر 14, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 14, 2024057 اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ذیابیطس جیسے خاموش قاتل کے بوجھ کو کم کر کے لاکھوں پاکستانیوں کی زندگیوں... Read more
اہم خبریںپاکستان شمالی وزیرستان میں آپریشن ، 8 خارجی دہشتگرد ہلاکMobeera Fatimaنومبر 14, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 14, 2024064 شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 8 خوارجی ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان... Read more
اہم خبریںکھیل اے سی سی نے پہلے انڈر 19ویمن ایشیا کپ کا شیڈول جاری کر دیاMobeera Fatimaنومبر 14, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 14, 2024074 دبئی؛ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے پہلے انڈر 19 ویمن ایشیا کپ کا شیڈول جاری کر دیا۔ پہلا انڈر 19 ویمن ایشیا کپ ملائیشیا... Read more