اہم خبریںدنیا اے این ایف کی مختلف شہروں میں کاروائیاں، منشیات برآمد، 4 ملزمان گرفتارMobeera Fatimaاگست 18, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 18, 2025018 اینٹی نارکوٹکس فورس نے ملک کے مختلف شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 4 ملزمان کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی ہے۔ اے... Read more
اہم خبریںکھیل پاکستان کے اشعب عرفان نے جونز کریک اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیاMobeera Fatimaاگست 18, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 18, 2025018 پاکستان کے اسکواش کھلاڑی اشعب عرفان نے امریکہ میں ہونے والا جونز کریک اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔ پاکستانی کھلاڑی نے ملائیشین کھلاڑی نیتھن کیوے... Read more
اہم خبریںدنیا حماس نے غزہ کو خالی کرانے کا اسرائیلی منصوبہ مسترد کر دیاMobeera Fatimaاگست 18, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 18, 2025014 فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ کو خالی کرانے کا اسرائیلی منصوبہ مسترد کر دیا ہے۔ حماس نے کہا ہے کہ اسرائیل کا غزہ سٹی... Read more
اہم خبریںکھیل جڑواں شہروں میں وزیراعظم یوتھ پروگرام – لاہور قلندرز کے کامیاب کرکٹ ٹرائلزMobeera Fatimaاگست 16, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 16, 2025017 بیورو رپورٹ(عمران سہیل) جڑواں شہروں میں وزیراعظم یوتھ پروگرام – لاہور قلندرز کے کامیاب کرکٹ ٹرائلز وزیراعظم یوتھ پروگرام (PMYP) کے تحت لاہور قلندرز کے... Read more
اہم خبریںپاکستان بالائی پنجاب میں طوفانی بارشوں اور کلاؤڈ برسٹنگ کے خدشات ہیں، پی ڈی ایم اےMobeera Fatimaاگست 16, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 16, 2025014 پی ڈی ایم اے پنجاب نے کہا ہے کہ بالائی پنجاب میں طوفانی بارشوں اور کلاؤڈ برسٹنگ کے خدشات ہیں۔ پی ڈی ایم اے پنجاب... Read more
اہم خبریںپاکستان خیبرپختونخوا میں سیلاب سے جانی نقصان، معرکہ حق اور جشن آزادی کی تقریب ملتوی کر دی گئیMobeera Fatimaاگست 16, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 16, 2025018 خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں اور سیلاب سے بڑے جانی نقصان پر اسلام آباد میں معرکہ حق اور جشن آزادی کی آج اور کل ہونے والی... Read more
اہم خبریںدنیا چین میں پاک بحریہ کی تیسری ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ تقریب کا انعقادMobeera Fatimaاگست 16, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 16, 2025016 تیسری ہنگورکلاس آبدوز پی این ایس ایم مانگرو (MANGRO)کی لانچنگ کی تقریب ووہان چین میں ووچانگ شپ بلڈنگ انڈسٹری گروپ کمپنی لمیٹڈ شوانگلیو بیس میں... Read more
اہم خبریںپاکستان خیبرپختونخوا میں سیلاب کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 332 ہو گئیMobeera Fatimaاگست 16, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 16, 2025018 خیبرپختونخوا میں سیلاب کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 332 ہو گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ... Read more
اہم خبریںپاکستان سیلاب متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، وزیراعظمMobeera Fatimaاگست 16, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 16, 2025016 وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ وزیراعظم نے خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں سیلاب... Read more
اہم خبریںپاکستان زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہMobeera Fatimaاگست 16, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 16, 2025013 ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران بڑا اضافہ ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق... Read more