اہم خبریںدنیا ترکی ، گولہ بارود بنانے والی فیکٹری میں دھماکا ، 12 افراد ہلاک ، متعدد زخمیMobeera Fatimaدسمبر 24, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 24, 2024050 ترکیے میں گولہ بارود بنانے والی فیکٹری میں خوفناک دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے... Read more
اہم خبریںپاکستان وزیر اعظم کا ایٹمی پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا اعلانMobeera Fatimaدسمبر 24, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 24, 2024046 اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایٹمی پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ... Read more
اہم خبریںپاکستان خیبر پختونخوا یونیورسٹیز ترمیمی بل، گورنر نے اعتراض لگا کر واپس کر دیاMobeera Fatimaدسمبر 23, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 23, 2024051 پشاور: خیبر پختونخوا یونیورسٹیز ترمیمی بل پر گورنر فیصل کریم کنڈی نے اعتراض لگا کر واپس کر دیا۔ ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا یونیورسٹیز ترمیمی... Read more
اہم خبریںپاکستان بانی پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ میں اختلاف کا فائدہ ن لیگ اٹھا رہی ہے ، فواد چوہدریMobeera Fatimaدسمبر 23, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 23, 2024048 سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہماری زندگیاں 2 سال سے ختم ہو گئیں ، صبح اٹھ کر دیکھتے ہیں کہ آج... Read more
اہم خبریںپاکستان پیسہ تھا، پچھلی حکومتوں نے کیوں اسکالرشپس نہیں دیں؟ وزیر اعلیٰ پنجابMobeera Fatimaدسمبر 23, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 23, 2024053 اسلام آباد: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ مخالفین کہتے ہیں کونسا مریم نواز خود سے پیسے دے رہی ہے۔ تو پیسہ... Read more
اہم خبریںمعیشت اسٹیٹ بینک اور دیگر مالیاتی ادارے 25 دسمبر کو بند رہیں گےMobeera Fatimaدسمبر 23, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 23, 2024047 اسٹیٹ بینک اور دیگر مالیاتی ادارے 25 دسمبر کو بند رہیں گے، مرکزی بینک نے اعلامیہ جاری کر دیا۔ ا سٹیٹ بینک آف پاکستان کے... Read more
اہم خبریںپاکستان حکومت اور اپوزیشن کا مل کر بیٹھنا ہی جمہوریت کو مضبوط بنائے گا، ایاز صادقMobeera Fatimaدسمبر 23, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 23, 2024046 اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کا مل کر بیٹھنا ہی جمہوریت کو مضبوط بنائے گا۔ اسپیکر... Read more
اہم خبریںدنیا سعودی عرب نے تین سال بعد افغانستان میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھول دیاMobeera Fatimaدسمبر 23, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 23, 2024048 سعودی عرب نے تین سال بعد افغانستان میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھول دیا۔ عرب نیوز کے مطابق سعودی سفارت خانے گزشتہ روز 22 دسمبر سے... Read more
اہم خبریںپاکستان حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات شروعMobeera Fatimaدسمبر 23, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 23, 2024047 وفاقی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور شروع ہو گیا ، تلاوت کلام پاک کے بعد کمیٹی ارکان نے ملک... Read more
اہم خبریںپاکستان علی امین گنڈا پور معاملات اچھے طریقے سے سنبھال رہے ہیں ، ہٹانے کی بات بے بنیاد ہے ، عمر ایوبMobeera Fatimaدسمبر 23, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 23, 2024052 پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کو ہٹانے کی... Read more