اہم خبریںپاکستان قصور ، ڈرائیور کو نیند آنے سے کیری ڈبہ نالے میں گر گیا ، 8 افراد جاں بحقMobeera Fatimaفروری 21, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 21, 2025037 قصور میں کیری ڈبہ نالے میں گرنے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو کے مطابق حادثہ رائے ونڈ... Read more
اہم خبریںموسم بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئیMobeera Fatimaفروری 21, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 21, 2025041 محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے... Read more
اہم خبریںپاکستان خیبر پختونخوا میں پی ایم ایس امتحان کیلئے عمر کی حد 30 سے 35 سال کر دی گئیMobeera Fatimaفروری 21, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 21, 2025039 خیبر پختونخوا کے پبلک سروس کمیشن کی جانب سے مقابلے کے امتحانات کے لیے عمر کی حد بڑھا دی گئی۔ اس حوالے سے ڈائریکٹر امتحانات... Read more
اہم خبریںموسم پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاریMobeera Fatimaفروری 20, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 20, 2025036 لاہور: پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کے باعث صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے الرٹ جاری کر دیا۔ ترجمان پی ڈی... Read more
اہم خبریںپاکستان ملک بے جا مراعات کا متحمل نہیں ہو سکتا ، سب کو ٹیکس آمدن میں حصہ ڈالنا ہو گا ، وزیر خزانہMobeera Fatimaفروری 20, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 20, 2025039 وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مسلسل تنخواہ دار طبقے سے ٹیکس لینا مسائل کا حل نہیں ، معاشی بحالی کیلئے اقدامات کر... Read more
اہم خبریںکھیل چیمپئنز ٹرافی، سندھ حکومت کا پاک بھارت میچ بڑی اسکرینز پر دکھانے کا فیصلہMobeera Fatimaفروری 20, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 20, 2025036 کراچی: سندھ حکومت نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاک بھارت میچ بڑی اسکرینز پر دکھانے کا فیصلہ کر لیا۔ سندھ حکومت نے آئی... Read more
اہم خبریںپاکستان علی امین گنڈاپور سے عہدہ لینا درست فیصلہ تھا، سلمان اکرم راجہMobeera Fatimaفروری 20, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 20, 2025035 پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور سے عہدہ لینے کو میں... Read more
اہم خبریںپاکستان کیا ایگزیکٹو کے ماتحت فورسز عدالتی اختیار استعمال کر سکتی ہیں؟ جسٹس جمال مندوخیلMobeera Fatimaفروری 20, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 20, 2025039 سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے کہا ہے کہ آئین کے تحت آرمڈ فورسز ایگزیکٹو کے ماتحت ہیں، کیا ایگزیکٹو کے ماتحت فورسز عدالتی... Read more
اہم خبریںپاکستان ورک پلیس پر ہراسگی عالمی مسئلہ ہے، سپریم کورٹMobeera Fatimaفروری 20, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 20, 2025034 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ ورک پلیس پر ہراسگی عالمی مسئلہ ہے اور لاکھوں لوگ ورک پلیس ہراسگی سے متاثر ہوتے ہیں۔... Read more
اہم خبریںپاکستان پنجاب کے بڑے شہروں میں ڈیولپمنٹ پروگرام کے نفاذ کا فیصلہMobeera Fatimaفروری 20, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 20, 2025037 لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے کے بڑے شہروں میں ڈیولپمنٹ پروگرام کے نفاذ کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت... Read more