اہم خبریںدنیا آسٹریلیا میں طوفان الفریڈ نے تباہی مچا دی، نظام زندگی درہم برہمMobeera Fatimaمارچ 10, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 10, 2025040 سڈنی: آسٹریلیا کے مشرقی ساحل پر طوفان الفریڈ کی تباہ کاریوں نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آسٹریلیا... Read more
اہم خبریںکھیل بھارت نے تیسری مرتبہ چیپمپئنز ٹرافی کا ٹائٹل جیت لیاMobeera Fatimaمارچ 10, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 10, 2025047 دبئی: انرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بھارت اور... Read more
اہم خبریںپاکستان پی ٹی آئی پشاور کے رہنماؤں کا صوبائی حکومت کیخلاف احتجاج کا اعلانMobeera Fatimaمارچ 10, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 10, 2025044 پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پشاور کے رہنماؤں نے صوبائی حکومت کے خلاف احتجاج کا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی پشاور کے... Read more
اہم خبریںپاکستان ٹیکنالوجی کے فروغ اور ڈیجیٹل انقلاب میں نوجوانوں کا کلیدی کردار ہے، وزیر اعظمMobeera Fatimaمارچ 10, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 10, 2025045 اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی کے فروغ اور ڈیجیٹل انقلاب میں نوجوانوں کا کلیدی کردار ہے۔ وزیر اعظم کی... Read more
اہم خبریںپاکستان اسلام آباد ریڈ زون کے 2 مقامات سے داخلی و خارجی راستے تاحکم ثانی بندMobeera Fatimaمارچ 8, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 8, 2025044 اسلام آباد ریڈ زون کو 2 مقامات سے بند کر دیا گیا، تا حکم ثانی داخلی و خارجی راستے بند رہیں گے۔ نجی ٹی وی... Read more
اہم خبریںسائنس اور ٹیکنالوجی ایلون مسک اور امریکی وزیر خارجہ کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئےMobeera Fatimaمارچ 8, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 8, 2025041 ایلون مسک اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے۔ نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق کابینہ اجلاس کے... Read more
اہم خبریںکھیل پاکستانی ٹیم نے محنت کی لیکن نتیجہ ہمارے حق میں نہیں آیا، سرفراز احمدMobeera Fatimaمارچ 8, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 8, 2025042 سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ چمپیئنز ٹرافی میں پاکستان ٹیم نے محنت کی لیکن نتیجہ ہمارے حق میں نہیں آیا۔ سرفراز احمد... Read more
اہم خبریںپاکستان خواتین معاشرے کی معمار، ہمارے گھروں کا ستون ہیں، وزیراعظمMobeera Fatimaمارچ 8, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 8, 2025040 وزیراعظم شہباز شریف نے خواتین کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا کہ خواتین معاشرے کی معماراور ہمارے گھروں کا ستون ہیں۔ انہوں نے... Read more
اہم خبریںدنیا سعودی عرب کے تبوک ریجن میں موسلادھار بارش، سردی میں اضافہMobeera Fatimaمارچ 8, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 8, 2025041 سعودی عرب کے تبوک ریجن میں موسلادھار بارش سے سردی میں اضافہ ہو گیا۔ تبوک اور حائل ریجن میں شدید موسمی حالات دیکھنے میں آئے... Read more
اہم خبریںدنیا فلسطینی عوام کی جبراً نقل مکانی جیسے بیانات کو مسترد کرتے ہیں، سیکریٹری جنرل اوآئی سیMobeera Fatimaمارچ 8, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 8, 2025044 جدہ، اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا غیرمعمولی اجلاس ہوا۔ رکن ممالک کی عرب منصوبے کے تحت غزہ تعمیر نو کی حمایت کی، فلسطینی... Read more