اہم خبریںپاکستان جعفر ایکسپریس حملہ، دہشت گردوں میں خود کش بمبار بھی موجود ہیں، سیکیورٹی ذرائعMobeera Fatimaمارچ 12, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 12, 2025047 جعفر ایکسپریس حملہ، دہشت گردوں میں خود کش بمبار بھی موجود ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق جعفر ایکسپریس حملہ میں سیکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں... Read more
اہم خبریںپاکستان قومی اسمبلی کا اجلاس آج ساڑھے11بجے ہو گاMobeera Fatimaمارچ 12, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 12, 2025052 قومی اسمبلی کااجلاس آج ساڑھے11بجے ہوگا، 17 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ ٹیکس ڈیجیٹلائزیشن کیلئےمیکنسی فرم کی خدمات حاصل کرنے پرتوجہ دلاؤ نوٹس ایجنڈےکاحصہ ہے،... Read more
انٹرٹینمنٹاہم خبریں ڈراموں میں رونے کا کردار مشکل ہوتا ہے، سارہ خانMobeera Fatimaمارچ 12, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 12, 2025044 اداکارہ سارہ خان نے اپنے مختلف ڈراموں میں رونے والے کرداروں پر بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ ان کے لئے رونا بہت مشکل ہے۔... Read more
اہم خبریںمعیشت زرعی ٹیکس کی شرح کارپوریٹ سیکٹر کے برابر ، پاکستان نے آئی ایم ایف کو آگاہ کر دیاMobeera Fatimaمارچ 11, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 11, 2025043 پاکستان نے آئی ایم ایف کو زرعی شعبے میں انکم ٹیکس عائد کرنے کی شرح سے آگاہ کر دیا۔ عالمی مالیاتی ادارے کو بتایا گیا... Read more
اہم خبریںمعیشت اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی ، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئےMobeera Fatimaمارچ 11, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 11, 2025041 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی ، انڈیکس نے ایک لاکھ ، 14 ہزار پوائنٹس کی حد کھو دی۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک... Read more
اہم خبریںدنیا شامی حکومت کا بشارالاسد کے حامیوں کیخلاف آپریشن ختم کرنے کا اعلانMobeera Fatimaمارچ 11, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 11, 2025040 شام کی حکومت نے بڑے پیمانے پرہلاکتوں کے بعد معزول صدر بشارالاسد کے حامیوں کے خلاف فوجی آپریشن ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر... Read more
اہم خبریںدنیا ترکمانستان میں تعینات پاکستانی سفیر احسن وگن کو امریکا میں داخلے سے روک دیا گیاMobeera Fatimaمارچ 11, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 11, 2025046 امریکا نے ترکمانستان میں تعینات پاکستانی سفیر کے کے احسن وگن کو ملک میں داخلے سے روک دیا۔ ذرائع کے مطابق سفارتکار احسن وگن نجی... Read more
اہم خبریںموسم اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارشوں کا سلسلہ 16 مارچ تک جاری رہنے کا امکانMobeera Fatimaمارچ 11, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 11, 2025041 محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں مزید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ اسلام آباد اور راولپنڈی میں شام کے وقت... Read more
اہم خبریںکھیل قومی ٹیم کے فاسٹ بائولر حارث رئوف کے ہاں بیٹے کی پیدائشMobeera Fatimaمارچ 11, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 11, 2025052 قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر حارث رؤف کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔ جس پر مبارکبادوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ ٹیم... Read more
اہم خبریںدنیا یوکرینی صدر زیلنسکی نے تلخ کلامی پر ڈونلڈ ٹرمپ سے معافی مانگ لیMobeera Fatimaمارچ 11, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 11, 2025045 یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے تلخ کلامی پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے معافی کے حوالے سے بڑا دعویٰ سامنے آ گیا ہے۔ امریکی... Read more