اہم خبریںدنیا نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر بھارتی گولہ باری سے نقصان کی تفصیلات سامنے آ گئیںMobeera Fatimaمئی 7, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 7, 2025041 بھارت نے نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر نوسیری ڈیم کے اسٹرکچر کوبھی نشانہ بنایا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت کی جانب سے آبی ذخائر... Read more
اہم خبریںپاکستان عالمی مارکیٹ میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں اضافہMobeera Fatimaمئی 7, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 7, 2025045 پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے عالمی مارکیٹ میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ خام تیل کی قیمت میں ایک... Read more
اہم خبریںپاکستان قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے بعد وزیراعظم شہباز شریف قوم سے خطاب کریں گےMobeera Fatimaمئی 7, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 7, 2025037 وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے، جس کے بعد وزیراعظم شہباز شریف قوم سے خطاب کریں گے۔ پاک بحریہ کے سربراہ،... Read more
اہم خبریںپاکستان بزدلانہ حملے میں 26 شہری شہید، بھارت کی غلط فہمی کو دور کر دیا جائے گا، ڈی جی آئی ایس پی آرMobeera Fatimaمئی 7, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 7, 2025024 ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا کہ بھارت نے چھ مقامات پر گزشتہ رات بزدلانہ حملہ کیا۔ انہوں نے... Read more
اہم خبریںپاکستان لاہور اور کراچی کی فضائی حدود کو کھول دیا گیاMobeera Fatimaمئی 7, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 7, 2025039 لاہور اور کراچی کی فضائی حدود کو کھول دیا گیا ہے۔ پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی نے نوٹم جاری کر دیا ہے جس کے بعد آپریشنل ائیر... Read more
اہم خبریںپاکستان پاک بھارت کشیدگی ، اسلام آباد کے اسپتالوں میں ہائی الرٹMobeera Fatimaمئی 7, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 7, 2025040 پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے اسلام آباد کے اسپتالوں کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن کی ہدایت پراسسٹنٹ... Read more
اہم خبریںپاکستان پاک فوج نے کوٹ کٹھیرا سیکٹر (کوٹلی) میں بھارت کی سرلیاون پوسٹ بھی تباہ کر دیMobeera Fatimaمئی 7, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 7, 2025041 پاک فوج نے کوٹ کٹھیرا سیکٹر (کوٹلی) میں بھارت کی سرلیاون پوسٹ تباہ کر دی۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ کوٹلی میں بھارتی پوسٹ... Read more
اہم خبریںدنیا بھارت نے اپنے طیارے تباہ ہونے کی تصدیق کر دیMobeera Fatimaمئی 7, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 7, 2025040 نئی دہلی: بھارت نے پاکستان کے ہاتھوں اپنے طیارے تباہ ہونے کی تصدیق کر دی۔ بھارتی میڈیا نے اپنے جنگی طیاروں کے تباہ ہونے کی... Read more
اہم خبریںپاکستان کورکمانڈر بہاولپور کا اسپتال کا دورہ، زخمیوں کی عیادت، اہل خانہ سے اظہار یکجہتیMobeera Fatimaمئی 7, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 7, 2025035 کور کمانڈر بہاولپور لیفٹیننٹ جنرل محمد عقیل نے بہاول وکٹوریہ اسپتال کا دورہ کیا جہاں انہوں نے بھارتی حملے میں زخمی ہونے والے شہریوں کی... Read more
اہم خبریںپاکستان بھارت کیخلاف ثبوت ہونے کے باوجود کارروائی نہیں کی جاتی، حافظ نعیم الرحمانMobeera Fatimaمئی 6, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 6, 2025037 لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف ثبوت ہونے کے باوجود کارروائی نہیں کی جاتی۔ امیر جماعت اسلامی... Read more