اہم خبریںمعیشت اسٹاک مارکیٹ میں ایک لاکھ ، 19 ہزار کی حد بحال ، ڈالر بھی سستاMobeera Fatimaمارچ 21, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 21, 2025031 کاروباری ہفتے کے آخری دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان رہا ، انڈیکس نے ایک لاکھ ، 19 ہزار عبور کر لی... Read more
اہم خبریںمعیشت پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، کاروبار میں زبردست تیزی، انڈیکس تاریخی بلندی پر، ڈالر مزید سستاMobeera Fatimaمارچ 20, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 20, 2025029 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ بن گیا، 100 انڈیکس تاریخی بلندی پر پہنچ گیا، ڈالر کی قدر میں کمی ہو گئی۔ 100 انڈیکس پہلی... Read more
اہم خبریںمعیشت پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 41 فیصد سے زائد اضافہMobeera Fatimaمارچ 18, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 18, 2025030 پاکستان میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 41.06 فیصد اضافہ ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی آٹھ... Read more
اہم خبریںمعیشت کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں ایک ارب ڈالر سے زائد کمیMobeera Fatimaمارچ 18, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 18, 2025035 کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں ایک ارب ڈالر سے زائد کی کمی ہو گئی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 8 ماہ کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں... Read more
اہم خبریںمعیشت اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ برقرار ، ڈالر معمولی سستاMobeera Fatimaمارچ 18, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 18, 2025026 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان رہا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھی معمولی کمی ریکارڈ کی... Read more
اہم خبریںمعیشت اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ، ڈالر بھی سستا ہو گیاMobeera Fatimaمارچ 17, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 17, 2025034 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان رہا ، تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں... Read more
اہم خبریںمعیشت مہنگائی کی شرح 0.22 فیصد مزید بڑھ گئی، ادارہ شماریاتMobeera Fatimaمارچ 15, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 15, 2025036 ادارہ شماریات نے کہا ہے کہ مہنگائی کی شرح 0.22 فیصد مزید بڑھ گئی۔ رمضان کے بابرکت مہینے میں بھی اشیاء کی قیمتیں بڑھنے کا... Read more
اہم خبریںمعیشت اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ، ڈالر کی قیمت گر گئیMobeera Fatimaمارچ 12, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 12, 2025031 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران تیزی کا رجحان رہا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری... Read more
اہم خبریںمعیشت زرعی ٹیکس کی شرح کارپوریٹ سیکٹر کے برابر ، پاکستان نے آئی ایم ایف کو آگاہ کر دیاMobeera Fatimaمارچ 11, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 11, 2025034 پاکستان نے آئی ایم ایف کو زرعی شعبے میں انکم ٹیکس عائد کرنے کی شرح سے آگاہ کر دیا۔ عالمی مالیاتی ادارے کو بتایا گیا... Read more
اہم خبریںمعیشت اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی ، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئےMobeera Fatimaمارچ 11, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 11, 2025031 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی ، انڈیکس نے ایک لاکھ ، 14 ہزار پوائنٹس کی حد کھو دی۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک... Read more