Daily Systematic Metro News Breaking News
معیشت

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا۔

آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 7700 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے جبکہ گزشتہ روز سونے کی قیمتوں میں استحکام رہا تھا۔

فی تولہ سونا 7 ہزار 700 روپے تک مہنگا ہونے سے نئی قیمت 4 لاکھ 36 ہزار 562 روپے کی سطح پر آ گئی ہے۔

10 گرام سونے کے نرخ میں 6 ہزار 601 روپے کا اضافہ ہونے سے نئے نرخ 3 لاکھ 74 ہزار281 روپے ہو گئے ہیں۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں77 ڈالر کا اضافہ ہونے سے فی اونس قیمت 4142 ڈالر ہو گئی ہے، چاندی کی فی تولہ قیمت میں 152 روپے کا اضافہ ہونے سے قیمت 5422 روپےہو گئی ہے۔

Related posts

وفاقی حکو مت نے اقتصادی سروے رپورٹ جاری کردی

admin

مرغی کے گوشت کی قیمت 595 روپے کی سطح پر برقرار

Mobeera Fatima

ڈالر مزید سستا ، اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان

Mobeera Fatima

Leave a Comment