Daily Systematic Metro News Breaking News
انٹرٹینمنٹاہم خبریں

40 سال کا ہونا کوئی گناہ نہیں، مشی خان

اداکارہ و میزبان مشی خان نے اداکاروں پرعمر کی بنیاد پر کی جانے والی تنقید کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

اداکارہ و میزبان مشی خان  نے کہا کہ یہاں 40 سال کے بعد اداکاری کرنا گویا جرم سمجھا جاتا ہے جبکہ دیگر ممالک میں فنکاروں کے تجربے اور پختگی کو سراہا جاتا ہے۔

مشی خان نے انسٹاگرام پرشیئر کی گئی ویڈیو میں ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کے حق میں بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر کسی کا کام پسند نہیں آتا تو تنقید کریں لیکن عمر کو نشانہ بنانا کہاں کی سمجھ داری ہے؟

انہوں نے کہا کہ بھارت میں اداکارائیں عمرکے ساتھ کام کرتی ہیں اورعزت پاتی ہیں لیکن پاکستان میں ایسا لگتا ہے جیسے 40 کا ہونا ہی گناہ ہے، انہوں نے طنزیہ انداز میں کہا: “کیا 40 کے بعد اداکار زہرکھا لیں؟

Related posts

محسن نقوی کا قومی ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان

Mobeera Fatima

ٹرمپ نے 4 مرتبہ فون کیا ، مودی نے ایک کال بھی نہیں اٹھائی ، جرمن اخبار کا دعویٰ

Mobeera Fatima

امریکہ کا ایک بار پھر بانی پی ٹی آئی سے متعلق سوال پر ردعمل دینے سے انکار

Mobeera Fatima

Leave a Comment