اہم خبریںپاکستان وزیر اعظم شہباز شریف کی نواز شریف سے ملاقات ، آئینی ترمیم پر مشاورتMobeera Fatimaستمبر 21, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 21, 2024046 وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف کے درمیان جاتی امرا رائیونڈ میں ملاقات ہوئی جس میں آئینی ترامیم اور سیاسی صورتحال... Read more
انٹرٹینمنٹاہم خبریں معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کا رواں ماہ پاکستان آنے کا اعلانMobeera Fatimaستمبر 21, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 21, 2024046 مشہور مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے رواں سال دورہ پاکستان کا اعلان کردیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس ڈاکٹر ذاکر نائیک کے... Read more
اہم خبریںدنیا ڈیلٹا ایئرلائن نے امریکہ اسرائیل کی براہ راست پروازیں معطل کر دیںMobeera Fatimaستمبر 21, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 21, 2024047 واشنگٹن: ڈیلٹا ایئر لائنز نے شرق اوسط میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان سال کے آخر تک نیویارک اور تل ابیب کے درمیان براہِ راست... Read more
اہم خبریںپاکستان دنیا بھر میں 22 ہزار 100 پاکستانی قیدیوں کی موجودگی کا انکشافMobeera Fatimaستمبر 21, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 21, 2024041 اسلام آباد: دنیا بھر میں 22 ہزار 100 پاکستانی شہری قید ہیں۔ ان میں سے سعودی عرب میں 10 ہزار 400 سے زائد جبکہ 5... Read more
اہم خبریںکھیل محسن نقوی سے آئی سی سی کے وفد کی ملاقاتMobeera Fatimaستمبر 20, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 20, 2024047 آئی سی سی وفد نے چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات اور سیکیورٹی پر اطمینان کا اظہارکر دیا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے آ ئی... Read more
اہم خبریںپاکستان وزیراعظم اور وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور کر لیاMobeera Fatimaستمبر 20, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 20, 2024039 وزیراعظم اور وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور کر لیا۔ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی صدر سے جلد... Read more
اہم خبریںدنیا ملک کے بڑے شہروں میں پاسپورٹس اجراء کا بیک لاگ ختمMobeera Fatimaستمبر 20, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 20, 2024046 ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس مصطفی جمال قاضی نے پاسپورٹس کے حوالے سے خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ ملک کے بڑے شہروں میں پاسپو رٹس... Read more
اہم خبریںپاکستان لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی جلسہ رکوانے کی درخواست مستردکر دیMobeera Fatimaستمبر 20, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 20, 2024042 لاہور ہائیکورٹ نے جلسہ رکوانے کی الگ درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی،جلسہ رکوانے کی درخواست ایڈوکیٹ ندیم سرور نے دائر کی... Read more
اہم خبریںپاکستان علی امین گنڈاپور نے لاہور جلسے کیلئے حکمت عملی تیار کر لیMobeera Fatimaستمبر 20, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 20, 2024051 وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے لاہور جلسے کے لئے حکمت عملی تیار کرلی۔ پارٹی ذرائع کے علی امین گنڈاپور نے مختلف ریجنز کی میٹنگز... Read more
اہم خبریںمعیشت پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، کاروبار میں تیزی، ڈالر مزید سستاMobeera Fatimaستمبر 20, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 20, 2024048 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا اور کاروبار میں تیزی دیکھی گئی، 100 انڈیکس میں 275 پوائنٹس کااضافہ... Read more