اہم خبریںموسم ملک کے مختلف حصوں میں آج موسلادھار بارش کا امکانMobeera Fatimaاگست 14, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 14, 2024082 اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے کے دوران کشمیر، بالائی خیبر پختونخوا، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد میں تیز ہواوں... Read more
اہم خبریںدنیا آنے والے سالوں میں پاکستان کے ساتھ شراکت داری کو وسعت دیں گے، امریکی وزیر خارجہMobeera Fatimaاگست 14, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 14, 2024098 واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ آنے والے سالوں میں پاکستان کے ساتھ شراکت داری کو وسعت دیں گے۔ امریکی وزیر... Read more
اہم خبریںپاکستان مشکلات کے باوجود قوم کا عزم اور اتحاد ہمیشہ غالب رہا، وزیر اعظمMobeera Fatimaاگست 14, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 14, 2024096 اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تمام مشکلات کے باوجود پاکستان کی غیور و بہادر قوم کے عزم اور اتحاد کا... Read more
اہم خبریںپاکستان خیبر پختونخوا حکومت کا شہداء کے لواحقین کو پلاٹس دینے کا فیصلہMobeera Fatimaاگست 13, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 13, 2024082 خیبر پختونخوا حکومت نے دوران ڈیوٹی شہید ہونے والے اہلکاروں کے اہلخانہ کو مفت پلاٹس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا... Read more
اہم خبریںکھیل نوید اکرم چیمہ کو ایک مرتبہ پھر قومی کرکٹ ٹیم کا مینجر بنانے کا فیصلہMobeera Fatimaاگست 13, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 13, 2024098 سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ذکاء اشرف کے دور میں مینجر قومی ٹیم رہنے والے نوید اکرم چیمہ کو دوبارہ مینجر مقرر... Read more
اہم خبریںپاکستان گندم خریداری پالیسی میں تبدیلی ، سابق جی ایم پاسکو ظہور رانجھا گرفتارMobeera Fatimaاگست 13, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 13, 2024098 پاسکو گندم خریداری کرپشن کیس میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے، ایف آئی اے نے سابق جی ایم پاسکو ظہور احمد رانجھا کو گرفتار کر... Read more
اہم خبریںپاکستان پی ایم اے کاکول میں آج آزادی نائٹ پریڈ ، آرمی چیف مہمان خصوصی ہوں گےMobeera Fatimaاگست 13, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 13, 2024096 پاکستان کے 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر آج رات پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی نائٹ پریڈ کا انعقاد کیا جائے گا۔ آزادی... Read more
اہم خبریںپاکستان پاکستانی پولیس افسران کی برطانیہ میں ٹریننگ کرانے پر غورMobeera Fatimaاگست 13, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 13, 2024095 وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ انہیں خوشی ہوگی کہ پاکستانی پولیس افسران برطانیہ میں ٹریننگ حاصل کریں۔ وزیر داخلہ محسن نقوی... Read more
اہم خبریںمعیشت ڈالر معمولی سستا ، اسٹاک مارکیٹ میں 78 ہزار کی حد بحالMobeera Fatimaاگست 13, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 13, 2024089 تبادلہ مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے ، دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 78 ہزار کی حد بحال ہو... Read more
اہم خبریںموسم پنجاب، کے پی سمیت مختلف شہروں میں 18 اگست تک طوفانی بارشوں کا امکانMobeera Fatimaاگست 13, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 13, 2024095 پنجاب، خیبر پختونخوا سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں کل سے 18 اگست کے دوران طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے... Read more