اہم خبریںدنیا سعودی عرب ، ریاستی سلامتی کا سابق افسر 3 کروڑ ریال کی رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتارMobeera Fatimaاگست 17, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 17, 2024093 سعودی عرب میں ریاستی سلامتی کے سابق افسر سعد بن ابراہیم الیوسف کو 3 کروڑ ریال رشوت لیتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ انسداد... Read more
اہم خبریںمعیشت ہفتہ وار مہنگائی کم ہو کر 16.86 فیصد پر آ گئی، ادارہ شماریاتMobeera Fatimaاگست 17, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 17, 2024093 ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح تنزلی کے بعد کم ہو کر 16.86 فیصد آ گئی۔ پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد... Read more
اہم خبریںپاکستان خیبر پختونخوا کے مزید 3 وزراء پر گڈ گورننس کمیٹی کی تلوار لٹکنے لگیMobeera Fatimaاگست 17, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 17, 2024091 خیبر پختونخوا کابینہ کے ہٹائے جانے والے وزیر شکیل خان کے بعد مزید 3 وزراء پر تلوار لٹکنے لگی۔ ذرائع کے مطابق گڈ گورننس کمیٹی... Read more
اہم خبریںموسم ملک کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش ہونے کی پیشگوئیMobeera Fatimaاگست 17, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 17, 2024090 ملک بھر میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں مزید موسلادھار بارش ہونے کی پیشگوئی کر دی۔... Read more
اہم خبریںکھیل پاکستان ، بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز ، پی سی بی نے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیاMobeera Fatimaاگست 17, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 17, 2024092 پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے بنگلہ دیش سے ٹیسٹ سیریز کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا۔ پی سی بی نے... Read more
اہم خبریںمعیشت انٹربینک میں ڈالر 16 پیسے سستاMobeera Fatimaاگست 16, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 16, 2024091 کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر 16 پیسے سستا ہوا۔ سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالرکی قیمت کم ہوکر 278روپے54 پیسے ہوگئی۔... Read more
اہم خبریںپاکستان سابق آئی جی جیل خانہ جات پنجاب شاہد سلیم بیگ گرفتارMobeera Fatimaاگست 16, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 16, 2024084 سابق آئی جی جیل خانہ جات پنجاب شاہد سلیم بیگ کو حراست میں لے لیاگیا ہے۔ شاہد سلیم بیگ 5 سال آئی جی جیل خانہ... Read more
اہم خبریںپاکستان پنجاب میں 500 یونٹس تک بجلی صارفین کو 14 روپے فی یونٹ ریلیف کا اعلانMobeera Fatimaاگست 16, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 16, 20240105 پنجاب حکومت نے اگست اور ستمبر کے بجلی کے بلوں میں فوری ریلیف دینےکا اعلان کیا ہے۔ مسلم لیگ (ن)کے صدر نوازشریف نے وزیر اعلیٰ پنجاب... Read more
اہم خبریںپاکستان خیبرپختونخوا کے وزیرکمیونیکیشن اینڈورکس شکیل احمد خان مستعفیMobeera Fatimaاگست 16, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 16, 2024089 خیبرپختونخوا کے وزیرکمیونیکیشن اینڈورکس شکیل احمد خان مستعفی ہوگئے ہیں۔ شکیل خان کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ کواستعفیٰ بھجوا دیا ہے،انہوں نے علی امین گنڈاپور پر... Read more
اہم خبریںپاکستان پنجاب حکومت نے فنانس ایکٹ میں ترمیم کرکے پروفیشنل ٹیکس لاگو کر دیاMobeera Fatimaاگست 16, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 16, 2024096 پنجاب حکومت نے غریب عوام پرایک اور بم گرا دیا، پنجاب فنانس ایکٹ 1977 میں ترمیم کرکے پروفیشنل ٹیکس لاگو کردیا گیا ہے۔ پرو فیشنل... Read more