اہم خبریںکھیل پاک بنگلہ دیش دوسرے ٹیسٹ کا پہلا دن بارش سے متاثر ہونے کا امکانMobeera Fatimaاگست 30, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 30, 2024088 پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کا پہلا دن بارش سے متاثر ہونے کا امکان ہے۔ پاک بنگلہ دیش سیریز کا دوسرا... Read more
اہم خبریںمعیشت پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت آغاز، کاروبار میں تیزیMobeera Fatimaاگست 30, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 30, 2024086 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آج بھی مثبت آغاز ہوا ہے اور کاروبار میں تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ کاروبار کے آغاز پر... Read more
اہم خبریںمعیشت سرمایہ کاری کی شرح ملکی تاریخ کی کم ترین سطح 13.1 فیصد تک گر گئیMobeera Fatimaاگست 30, 2024اگست 30, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 30, 2024اگست 30, 2024085 ملک میں سرمایہ کاری کی شرح رواں سال میں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کی... Read more
اہم خبریںپاکستان کراچی، سمندر میں نہانے، غوطہ خوری پر پابندی عائد، نوٹیفیکیشن جاریMobeera Fatimaاگست 30, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 30, 2024094 کراچی کے ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان کے خدشے کے پیشِ نظر سمندر میں نہانے، تیراکی اور غوطہ خوری پر پابندی لگا دی گئی ہے۔... Read more
اہم خبریںموسم ملک کے مختلف شہروں میں مزید موسلادھار بارش کی پیشگوئیMobeera Fatimaاگست 30, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 30, 2024075 محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں مزید موسلادھار بارش کی پیشگوئی کر دی۔ سندھ، بلو چستان، پنجاب، اسلام آباد، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان... Read more
اہم خبریںدنیا یوکرین کا ایف 16 طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاکMobeera Fatimaاگست 30, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 30, 2024073 کیف: یوکرین کو ملنے والا امریکی ایف 16 طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں پائلٹ بھی ہلاک ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں... Read more
اہم خبریںدنیا کملا ہیرس کا کامیابی پر ریپبلکنز کو کابینہ میں لینے کا اعلانMobeera Fatimaاگست 30, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 30, 2024087 واشنگٹن: امریکی صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے انتخابات میں کامیابی کی صورت میں ریپبلکنز کو کابینہ میں لینے کا اعلان کر دیا۔ امریکی ریاست جارجیا... Read more
اہم خبریںپاکستان این اے 79 پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی، ن لیگی امیدوار کامیاب قرارMobeera Fatimaاگست 30, 2024اگست 30, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 30, 2024اگست 30, 2024084 گوجرانوالہ: قومی اسمبلی کی نشست این اے 79 میں مسلم لیگ ن کے امیدوار ذوالفقار بھنڈر ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں کامیاب ہو گئے۔ قومی... Read more
اہم خبریںپاکستان اڈیالہ جیل میں ایک ایڈیشنل ، 2 ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ تعیناتMobeera Fatimaاگست 29, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 29, 2024089 اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ سمیت تین نئے افسران تعینات کر دیئے گئے ہیں۔ جیل ذرائع کے مطابق علی امیر شاہ کو ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ... Read more
اہم خبریںپاکستان مرغی کا گوشت 571 روپے کلو ہو گیاMobeera Fatimaاگست 29, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 29, 2024076 لاہور، مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہو گیا، فی کلو برائلر مرغی کے نرخ 571 روپے کلو مقرر کر دیے گئے۔ لاہور میں برائلر مرغی... Read more