پاکستاندنیا اٹلی میں 2 کشتیاں ڈوب گئیں ، 17 تارکین وطن ہلاک ، 60 لاپتہMobeera Fatimaجون 18, 2024 by Mobeera Fatimaجون 18, 2024066 اٹلی میں تارکین وطن کی 2 کشتیاں ڈوبنے کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور 60 سے زائد لاپتہ ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے... Read more
اہم خبریںدنیا شدید گرمی کے باعث رمی کی رسومات معطل ، عازمین کو خیموں میں رہنے کی ہدایتMobeera Fatimaجون 18, 2024 by Mobeera Fatimaجون 18, 2024061 سعودی عرب میں شدید گرمی کی وجہ سے رمی کی رسومات دن کے اوقات کے بجائے شام میں ادا کرنے کی ہدایات جاری کر دی... Read more
اہم خبریںپاکستان ملکی ترقی کیلئے سب کچھ پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کرنا ہو گا ، وزیر خزانہMobeera Fatimaجون 18, 2024 by Mobeera Fatimaجون 18, 2024063 وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ جب ادارے اربوں کا نقصان کریں تو ریلیف کیسے دیں؟ خیرات سے اسکول اور اسپتال چل سکتے... Read more
اہم خبریںپاکستان بلاول بھٹو نے وزیر اعظم شہباز شریف کی ملاقات کی دعوت قبول کر لیMobeera Fatimaجون 18, 2024 by Mobeera Fatimaجون 18, 2024054 چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم شہباز شریف کی ملاقات کی دعوت قبول کر لی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بلاول بھٹو... Read more
پاکستاندنیا غزہ پر بمباری سے مزید درجنوں فلسطینی شہید ، اسرائیل کی جنگی کابینہ تحلیلMobeera Fatimaجون 18, 2024 by Mobeera Fatimaجون 18, 2024065 اسرائیلی فوج نے عید الاضحیٰ پر بھی جارحیت جاری رکھتے ہوئے نصیرات میں پناہ گزین کیمپ پر بمباری کرکے مزید 17 فلسطینیوں کو شہید کر... Read more
اہم خبریںپاکستان مولانا فضل الرحمن ہمارے دوست ، پی ٹی آئی کیساتھ اجنبی نظر آئینگے ، یوسف رضا گیلانیMobeera Fatimaجون 18, 2024 by Mobeera Fatimaجون 18, 2024051 چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان حکومتی اتحاد کے لیے فیملی ممبر جیسے ہیں... Read more
اہم خبریںپاکستان شیخو پورہ میں کار نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی ، باپ 4 بچوں سمیت جاں بحقMobeera Fatimaجون 18, 2024 by Mobeera Fatimaجون 18, 2024058 شیخوپورہ کے قریب ٹریفک کا خوفناک حادثہ ، کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام... Read more
اہم خبریںموسم راولپنڈی اسلام آباد سمیت مختلف مقامات پر بارش ، گرمی کی شدت میں کمیMobeera Fatimaجون 18, 2024 by Mobeera Fatimaجون 18, 2024063 شدید گرمی کے بعد راولپنڈی ، اسلام آباد اور پشاور میں بادل برس پڑے، جس سے گرمی کی شدت میں کمی آ گئی۔ محکمہ موسمیات... Read more
پاکستانکھیل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو بڑے مارجن سے ہرا دیاMobeera Fatimaجون 18, 2024 by Mobeera Fatimaجون 18, 2024071 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 40 ویں میچ میں ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو بڑے مارجن سے ہرا دیا۔ ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے... Read more
اہم خبریںصحت قربانی کا گوشت خراب ہونے سے بچانے کا آسان طریقہMobeera Fatimaجون 18, 2024 by Mobeera Fatimaجون 18, 2024079 عید قربان پر گھروں میں ذبیحہ کیے جانے والے جانوروں کا گوشت اکٹھا ہو جاتا ہے، اس کے خراب ہونے کا اندیشہ بھی ہوتا ہے... Read more