اہم خبریںپاکستان اسلام آباد، لاہور اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکےMobeera Fatimaستمبر 11, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 11, 2024091 اسلام آباد، لاہور اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کی وجہ سے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے... Read more
اہم خبریںپاکستان این اے 171 ضمنی انتخاب ، کل پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کے درمیان سخت مقابلہMobeera Fatimaستمبر 11, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 11, 2024084 این اے 171 رحیم یار خان میں ضمنی انتخاب میں کل پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کے درمیان سخت مقابلے کی توقع ہے۔ این اے... Read more
اہم خبریںپاکستان پارلیمنٹ سے گرفتاریاں ، سارجنٹ ایٹ آرمز سمیت 5 اہلکار معطلMobeera Fatimaستمبر 11, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 11, 2024083 پارلیمنٹ کے اندر سے گرفتاریوں کے معاملے پر اسمبلی کی سکیورٹی میں غیر ذمے داری پر سارجنٹ ایٹ آرمز سمیت 5 اہلکاروں کو معطل کر... Read more
اہم خبریںدنیا سینیگال ، مچھلی کے شکار والی کشتی پر سوار 100 مسافر ڈوب گئے ، 26 ہلاکMobeera Fatimaستمبر 11, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 11, 2024081 مغربی افریقا کے ملک سینیگال میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 26 مسافر ہلاک اور درجنوں لاپتہ ہو گئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے... Read more
اہم خبریںپاکستان صدر مملکت اور وزیراعظم کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدتMobeera Fatimaستمبر 11, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 11, 2024081 صدر مملکت اور وزیراعظم پاکستان نے قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ قائد اعظم نے اپنی انتھک جدوجہد... Read more
اہم خبریںپاکستان نواز، عمران کی مقبولیت کا مقابلہ کرنے کیلئے مہم شروع کرنے کو تیارMobeera Fatimaستمبر 11, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 11, 2024084 پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے سیاسی محاذ پر متحرک ہونے کا فیصلہ کرلیا، جلد ہی وہ ملک گیر... Read more
اہم خبریںسائنس اور ٹیکنالوجی پاکستان میں تیار کردہ 25 زبانوں کو سمجھنے اور جواب دینے والا چیٹ بوٹ روبوٹ رہنمائی کیلئے تیارMobeera Fatimaستمبر 11, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 11, 2024086 دفاعی ہتھیاروں کی نمائش میں پاکستان میں تیار کردہ روبوٹس مندوبین کی رہنمائی کریں گے، نور پاکستان چیٹ بوٹ 25 زبانوں کو سمجھنے اور جواب... Read more
اہم خبریںپاکستان جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھانے والا کون، قوم سمجھ رہی ہے، گورنر سندھMobeera Fatimaستمبر 11, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 11, 2024085 بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی کے موقع پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ... Read more
اہم خبریںمعیشت انٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے سستا ، قیمت 278.55 روپے ہو گئیMobeera Fatimaستمبر 11, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 11, 2024073 انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 7 پیسے کی کمی ہوئی ، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا... Read more
اہم خبریںپاکستان پنشن ایک بم ، اصلاحات پر جلد قانون سازی لائیں گے ، وزیر خزانہMobeera Fatimaستمبر 11, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 11, 2024080 وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنشن ایک بم کی شکل اختیار کر چکی ہے ، پنشن اصلاحات پر جلد قانون سازی لائیں... Read more