اہم خبریںپاکستان سنگین مقدمات درج کرنے کے فیصلے کیخلاف عمران خان کی درخواست سماعت کیلئے مقررMobeera Fatimaجون 15, 2024 by Mobeera Fatimaجون 15, 2024061 لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سنگین نوعیت کے مقدمات درج کرنے کے پنجاب کابینہ کے فیصلے کے خلاف درخواست سماعت... Read more
اہم خبریںپاکستان اٹک ، ایلیٹ فورس کے اہلکار نے 2 وکیل قتل کر دیئےMobeera Fatimaجون 15, 2024 by Mobeera Fatimaجون 15, 2024058 اٹک میں پولیس اہلکار نے فائرنگ کرکے ڈسٹرکٹ بار اٹک کے سابق صدر اسرار احمد اور ایڈووکیٹ ذوالفقار مرزا کو قتل کر دیا۔ پولیس کے... Read more
اہم خبریںپاکستان تحریک انصاف کے رہنما امجد علی اور 36 کارکن میانوالی جیل سے رہاMobeera Fatimaجون 15, 2024 by Mobeera Fatimaجون 15, 2024062 تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی امجد علی خان اور 36 کارکنوں کو میانوالی جیل سے رہا کر دیا گیا۔ امجد علی کی 9... Read more
اہم خبریںپاکستان شعیب شاہین سمیت 80 پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف دہشتگردی ایکٹ کا مقدمہ ، 10 گرفتارMobeera Fatimaجون 15, 2024 by Mobeera Fatimaجون 15, 2024062 نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے احتجاجی مظاہرے کے بعد شعیب شاہین سمیت پی ٹی آئی کے 80 کارکنوں کیخلاف دہشتگردی ایکٹ کے تحت... Read more
اہم خبریںپاکستان پنجاب اور بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکےMobeera Fatimaجون 15, 2024 by Mobeera Fatimaجون 15, 2024062 پنجاب اور بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کوہلو، بارکھان، فورٹ منرو اور ڈیرہ بگٹی... Read more
اہم خبریںکھیل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شکست ، بابر اعظم کو ٹیسٹ کی کپتانی سے دور رکھنے کا فیصلہMobeera Fatimaجون 15, 2024 by Mobeera Fatimaجون 15, 2024061 پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں بطور کپتان ناقص کارکردگی پر بابر اعظم کوبنگلا دیش کے خلاف 2 ٹیسٹ پر مشتمل ہوم... Read more
اہم خبریںپاکستان منی لانڈرنگ کیس ،ایف آئی اے نے مونس الٰہی کیخلاف ضمنی چالان داخل کر ادیاMobeera Fatimaجون 14, 2024جون 14, 2024 by Mobeera Fatimaجون 14, 2024جون 14, 2024078 پی ٹی آئی کے رہنما مونس الہی کے گرد گھیرا مزید تنگ کردیا گیا ہے۔ ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں ضمنی چالان... Read more
اہم خبریںپاکستان سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد تک اضافہ،کم از کم اجرت37 ہزار، سندھ کا بجٹ پیشMobeera Fatimaجون 14, 2024 by Mobeera Fatimaجون 14, 2024075 سندھ حکومت نے اگلے مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 22 سے 30 فیصد کا بڑا اضافہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ... Read more
پاکستانمعیشت سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہMobeera Fatimaجون 14, 2024 by Mobeera Fatimaجون 14, 2024048 کاروباری ہفتے کے پانچویں روز فی تولہ سونا 800روپے مہنگا ہوگیا۔ فی تولہ سونے کی قیمت 2لاکھ 41ہزار 500روپے ہوگئی،10گرام سونا 686روپے مہنگا ہوا،قیمت 2... Read more
اہم خبریںپاکستان جو مسنگ ہیں، انہوں نے بھی عید کرنی ہے، بلوچ طلبہ بازیابی کیس میں جسٹس محسن کے ریمارکسMobeera Fatimaجون 14, 2024 by Mobeera Fatimaجون 14, 2024056 بلوچ طلبہ بازیابی کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا ہے کہ جو مسنگ ہیں انہوں نے بھی عید کرنی ہے۔... Read more