اہم خبریںدنیا چین نے پاکستان کیلئے سستے قرضوں کا دروازہ کھول دیاMobeera Fatimaاکتوبر 28, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 28, 2024054 اسلام آباد: چین نے پاکستان کے لیے سستے قرضوں کا دروازہ کھول دیا۔ صدر مملکت کے دورہ چین کے موقع پر 8 ارب ڈالر کے... Read more
اہم خبریںپاکستان چیف جسٹس کی سربراہی میں پہلا فل کورٹ اجلاس،زیر التوا کیسز جلد نمٹانے کی حکمت عملی پر غورMobeera Fatimaاکتوبر 28, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 28, 2024054 چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت پہلا فل کورٹ اجلاس ہوا۔ اعلامیہ کے مطابق فل کورٹ اجلاس میں تمام معزز ججز نے شرکت کی،جسٹس سید... Read more
اہم خبریںپاکستان کسان کارڈ کے اجرا سے مڈل مین اور بلیک میلنگ سے جان چھوٹ جائے گی، مریم نوازMobeera Fatimaاکتوبر 28, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 28, 2024044 حافظ آباد: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اس بار کسانوں سے گندم نہ خریدنے پر اپنوں اور غیروں سے بلاتفریق تنقید... Read more
اہم خبریںپاکستان آپ وزیراعظم کیوں نہیں بنے ؟ صحافی کے سوال پر نوازشریف نے کیا جواب دیا؟Mobeera Fatimaاکتوبر 28, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 28, 2024051 سابق وزیراعظم نوازشریف لندن سے امریکا روانہ ہوگئے ہیں۔ ڈاکٹر عدنان اور حسن نواز بھی نوازشریف کے ہمراہ ہیں،قائد ن لیگ امریکا میں 4روز قیام... Read more
اہم خبریںپاکستان الخدمت فاؤنڈیشن کا دوسرا طیارہ امدادی سامان لے کر لبنان پہنچ گیاMobeera Fatimaاکتوبر 28, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 28, 2024052 راولپنڈی: الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے دوسرا طیارہ 17 ٹن امدادی سامان لے کر لبنان پہنچ گیا۔ لبنان میں پاکستان کے سفیر سلمان اطہر نے دیگر... Read more
اہم خبریںپاکستان وفاقی محتسب کی ہدایت پر پاسپورٹ پر ای پروٹیکٹر اسٹیمپ کی سہولت شروعMobeera Fatimaاکتوبر 28, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 28, 2024042 روزگار اور اعلیٰ تعلیم کے لیے بیرون ملک جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کے پاسپورٹ پر ای پروٹیکٹر اسٹیمپ لگانے کا دیرینہ مسئلہ حل کر لیا... Read more
اہم خبریںپاکستان لاہور میں ایل پی جی فی کلو 300 روپے تک فروخت ہونے لگیMobeera Fatimaاکتوبر 28, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 28, 2024050 ایل پی جی کی قیمت میں خود ساختہ اضافہ کر دیا گیا، شہریوں سے من مانے ریٹ وصول کئے جانے لگے۔ اوگرا کی جانب سے... Read more
اہم خبریںپاکستان پرویز الہیٰ کا نام دوبارہ نو فلائی لسٹ میں شاملMobeera Fatimaاکتوبر 28, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 28, 2024052 پی ٹی آئی کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے بیرون ملک سفر پر دوبارہ پابندی لگا دی گئی ۔ اینٹی کرپشن... Read more
اہم خبریںمعیشت سونا مہنگا ہونے کے بعد دوبارہ سستا ہو گیاMobeera Fatimaاکتوبر 28, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 28, 2024052 سونا مہنگا ہونے کے بعد دوبارہ سستا ہو گیا، گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری دن سونے کی قیمت میں دو ہزار روپے کا اضافہ ہوا... Read more
اہم خبریںکھیل وقت کسی کے لیے رکتا نہیں، بھارت کی شکست اور پاکستان کی کامیابی پر بھارتی صحافی کی پوسٹ وائرلMobeera Fatimaاکتوبر 26, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 26, 2024046 نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ میں بھارت کی شکست اور انگلینڈ کیخلاف پاکستان کی کامیابی پر بھارتی صحافی وکرانت گپتا کی پوسٹ وائرل ہو گئی۔ سماجی... Read more